"عطارد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: kv:Меркурий
متن کی درستگی
سطر 2:
 
== صورت ==
عطارد [[نظام شمسی]] کا پہلا سیارہ ہے اور سورج کے قریب ترین ہے۔ یہ [[زمین]] کے مقابلہ میں ایک چھوٹا [[سیارہ]] ہے اور اس کی بیرونی سطح Craters یعنی چھوٹے بڑے کھڈوںگڑھوں سے بھری پڑی ہے۔
 
== درجہ حرارت ==
چونکہ عطارد کی سطح پر کسی قسم کی فضا موجود نہیں اس لئے دن کے وقت اس کی سطح کا درجہ حرارت °430427 تک پہنچ جاتا ہے اور رات کے وقت °170183- تک گِر جاتا ہے۔ عطارد کا ایک ’دن‘’سال‘ زمین کے 88 دنوں کے برابر ہے۔
 
== تاریخ ==
ایک امریکی ہوائی جہاز میسنجر 1970 کی دہائی میں دو مرتبہ عطارد کے بالکل پاس سے گزرا مگر دونوں ہی دفعہ عطارد کا صرف ایک طرف کا حصہ ہی نظر آسکا۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے پاس عطارد کی مکمل تصویر موجود نہیںنہیں۔ تاہم یہی جہاز 17 مارچ 2011 کو دوبارہ عطارد کے پاس سے گذرا اور انجن بند کرنے کے بعد اسے عطارد نے اپنے مدار میں کھینچ لیا۔ امید ہے کہ یہ جہاز عطارد کے بقیہ حصے کی تصاویر لے لے گا۔
 
== حوالہ جات ==