"اظہار الحق (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
}}
 
'''اظہار الحق''' دفاع [[اسلام]] اور رد [[مسیحیت]] کے موضوع پر لکھی گئی ایک کتاب ہے، جس کے مصنف مولانا [[رحمت اللہ کیرانوی]] ہیں جنہوں نے یہ کتاب ایک مسیحی مبلغ [[کارل گوٹلیب فینڈر]] کی کتاب میزان الحق کے جواب میں لکھی تھی۔ دونوں کتب [[عربی زبان|عربی]] میں ہیں۔ اظہار الحق کا [[اردو]] ترجمہ مولانا اکبر خان صاحب نے رقم کیا، جو [[دارالعلوم کراچی]] کے استاد تھےـ مفتی [[محمد تقی عثمانی]] نے اس کی اردو شرح لکھی ہے۔ تین جلدوں ''بائبل سے قرآن تک'' کے نام سے یہ اردو میں طبع ہوچکی ہےـ <ref> مقدمہ بائبل سے قرآن تک، جلد اول از [[محمد شفیع دیوبندی]]</ref>ـ یہ تین جلدوں پر مشتمل ہے۔ <ref>https://archive.org/details/BIBLESAYQURANTAK</ref>[[محمد تقی عثمانی]] کے بھائی مولانا محمد ولی رازی نے "The Truth Revealed" کے نام سے اس کا انگریزی ترجمہ کیا ہےـ <ref>https://buraqxpress.com/index.php?route=product/product&product_id=138</ref>
 
== حوالہ جات ==