"محمد سعد کاندھلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حذف غیر ویکی مواد
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
|title = حضرت جی
|birth_name =
|birth_date = 8 محرم الحرام 1385ھ مطابق 109 مئی 1965ء
|birth_place = بستی حضرت نظام الدین، [[نئی دہلی]]
|death_date =
سطر 29:
{{دیوبندی}}
 
'''محمد سعد کاندھلوی''' (پیدائش: 8 محرم الحرام 1385ھ مطابق 109 مئی 1965ء) کو بنگلہ والی مسجد، بستی نظام الدین نئی دہلی میں محمد ہارون صاحب کاندھلوی کے گھر میں پیدا ہوئے۔ ان کی بسم اللہ 1392ھ میں والد مرحوم مولانا محمد ہارون نے اپنے آخری حج کے دوران میں سید [[ابو الحسن علی ندوی]] سے ریاض الجنہ میں کروائی۔ ان کی پیدائش سے ایک ماہ قبل ان کے دادا [[محمد یوسف کاندھلوی]] کی وفات ہوچکی تھی اور پیدائش کے آٹھ سال بعد ان کے والد محمد ہارون کا بھی انتقال کو گیا، چناں چہ ان کی پرورش و تربیت والدہ نے اور نگرانی و سرپرستی ان کے نانا [[محمد اظہار الحسن کاندھلوی]]، [[محمد زکریا کاندھلوی]] اور تبلیغی جماعت کے اُس وقت کے امیر [[محمد انعام الحسن کاندھلوی]] نے کی۔ 1985ء میں مدرسہ کاشف العلوم دہلی سے پڑھ کر فارغ ہوئے اور وہیں پر تاحال دینی و دعوتی خدمات میں مصروف ہیں۔ سید محمد سلمان سہارنپوری صاحب (داماد محمد زکریا کاندھلوی و موجودہ ناظم جامعہ مظاہر علوم سہارن پور) کی بڑی صاحب زادی بریرہ خاتون ان کے نکاح میں ہیں جن سے تین فرزند محمد یوسف، محمد سعید اور محمد سعود ہیں۔<ref>
[http://www.farooqia.com/ur/lib/1436/08/p47.php ماہنامہ الفاروق، شعبان المعظم 1436ھ]
</ref>