"دیوبندی مکتب فکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 22:
 
== خاص پہچان ==
علمائے دیوبند کے عقائد کی متفقہ کتاب ''المہند علی المفند‘' ہے جسے مولانا خلیل احمد سہارنپوری نے رقم کیا ہےـ
دیوبندی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فقط بشر مانتے ہیں۔ اور مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ دو گروہوں (حیاتی و مماتی) میں منقسم ہیں۔
* عقائد: عقائد میں علمائے دیوبند ابو منصور ماتریدی کی تقلید کرتے ہیں
خصوصاّ یہ مکتب فکر عیدِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے تہوار کو منانے کے حق میں نہیں اور اسی طرح محافلِ درود و سلام اور گیارہویں شریف کے بارے میں بھی اختلافِ رائے رکھتے ہیں۔ اسی طرح سے عقیدہِ توسل، زیاراتِ مزارات اور عقیدہِ شاہد و ناظر کو شرک گردانتے ہیں۔
*فقہ: فقہی مسائل میں علمائے دیوبند [[حنفی]] ہیں
دیوبندی مکتب فکر عقائد و اعمال میں [[سید احمد بریلوی]] ، [[شاہ اسماعیل دہلوی]] اور [[محمد بن عبد الوہاب]] کی تقلید و تعظیم کرتے ہیں۔{{حوالہ درکار}}
 
== فقہ ==