"سائنس فکشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:War-of-the-worlds-tripod.jpg|thumb|[[ایچ جی ویلز]] کی [[1987ء]] کی ناول ''[[دی وار آف دی ورلڈز]]'' میں ایک [[خلائی مخلوقات کا قبضہ|خلائی مخلوقات کے قبضے]] کی منظر کشی کی گئی ہے۔]]
[[File:Imagination 195808.jpg|thumb|rightleft|[[خلانوردی]] کی پیشن گوئی [[اگست]] [[1958ء]] میں سائنس فکشن رسالے [[ایمیجی نیشن(رسالہ)ایمیجی نیشن]] میں کی گئی تھی]]
'''سائنس فکشن'''، '''سائنسی فکشن''' {{دیگر نام|انگریزی=Science fiction}}، جسے کبھی کبھار '''سائی فائی'''، '''سائی فی''' یا محض '''ایس ایف''' کہا جاتا ہے، ادب کا وہ [[صنف]] ہوتا ہے، جو تجسسی تخیل پر کا کام کرتا ہے۔ اسے دنیائے ادب میں [[فکرہ|ادب فکرہ]] یا نئے افکار کا ادب کہا گیا ہے۔ عمومًا اس میں خیالی اور [[مستقبل|مستقبل پسندانہ]] تصورات شامل ہوتے ہیں، جیسے کہ ترقی یافتہ [[سائنس]] اور [[ٹیکنالوجی]]، [[سفر الوقت|بین الادوار سفر]]، [[ادب میں متوازی کائناتیں|متوازی کائناتیں]]، [[تخیلی دنیا|تخیلی عالموں کا ذکر]]، [[خلانوردی]] اور [[ماورائے ارض زندگی]]۔ اس میں اکثر [[سائنسی ایجاد|سائنسی ایجادات]] کے امکانی عواقب کی منظر کشی کی جاتی ہے۔ <ref name="Science Fiction: The Literature of Ideas">{{cite web |author1=Marg Gilks |author2=Paula Fleming |author3=Moira Allen |last-author-amp=yes | title = Science Fiction: The Literature of Ideas | website = | publisher =WritingWorld.com | year =2003 | url = http://www.writing-world.com/sf/sf.shtml | accessdate = }}</ref><ref name="fandom def">{{cite journal |author = von Thorn, Alexander |title = Aurora Award acceptance speech |location = Calgary, Alberta |date=اگست 2002 }}</ref>
 
سطر 7:
== مزید دیکھیے ==
{{columns-list|colwidth=22em2|*[[آسٹریلیا میں سائنس فکشن]]
*[[بنگالی سائنس فکشن]]
*[[سیاہ فام سائنس فکشن]]