حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
xx
*اگر آپ اپنے ڈیفالٹ فانٹ کو تاہوما یا ایریل یونی کوڈ ایم ایس (مائیکرو سافٹ ورڈ ۲۰۰۰ یا جدید) کے ساتھ دوسرا والا فانٹ نصب ہو جاتا ہے۔ لکھنے پڑھنے میں ایریل سے بہت بہتر ہے--[[صارف:قیصرانی|قیصرانی]] 14:48, 28 جنوری 2011 (UTC)
 
 
بھیجاں -
آپ ذرا [[شمالی ھندوستان]] اڑانے کی وجہ بتاینگے؟ اسمے کونسی wrong terminology لگی ہوئی تھی؟ میں اردو وکیپیڈیا میں نیا آیا ہوں - یہ دیکھکر کی جہاں فارسی میں ۱۱۹٬۹۱۶ صحفے ہیں، czech میں ١٩٠،٠٠٠ ہیں، بنگالی میں ٢٢،٠٠٠ ہیں، وہاں اردو میں کل ملا کر ١٦،٤٠٠٠ ہیں. گنتی کے صحفے ہیں اور مینے اسمے ایک اضافہ کیا جو آپنے اڑا ڈالا. اگر کوئی غلطی تھی تو درست کی ہوتی. میں تو بڑے زور شور سے محنت کرنے آیا تھا, سو اسکو آپنے ٹھنڈا کر ڈالا. اردو میں لکھنا آسان کام نہیں (آپنے خود نیں انگریزی میں comment ڈالا ہے). مینے اس پے کام کیا تھا تو ظاہر ہے برا لگ رہا ہے. میں دیکھ رہا ہوں کی آپنے کئیں تمغے جیتے ہوئے ہیں، تو ضرور کوئی گہری وجہ ہوگی .... ذرا سمجھائے --[[صارف:Hunnjazal|Hunnjazal]] 07:26, 19 مارچ 2011 (UTC)