"پاکستان تحریک انصاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 46:
{{Politics of Pakistan}}
 
'''پاکستان تحریک انصاف''' [[پاکستان]] کی موجودہ حکمراں [[سیاسی جماعت]] ہے۔ ''پاکستان تحریک انصاف'' کے سربراہ وزیر اعظم پاکستان [[عمران خان]] ہیں۔ "انصاف، انسانیت اور خود داری"جماعت کا نعرہ ہے۔جو [[بریڈفورڈ یونیورسٹی|براڈفورڈ یونیورسٹی]] کے چانسلر بھی رہے چکے ہیں۔ عمران خان نے [[سیاسیات|پولیٹیکل سائنس]]، [[اکنامکس]] اور [[فلسفہ]] میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی ہوئی ہیں۔ کچھ عرصہ قبل عمران خان کی طرف سے [[پاکستان]] کے موجودہ نظام کی خرابیوں کو دور کرنے کے لیے ایک حل پیش کیا گیا تھا ۔ اس کے مندرجہ ذیل تین نکات ہیں:
 
1.#آزاد [[الیکشن کمیشن آف پاکستان|الیکشن کمیشن]]
#آزاد عدلیہ
 
2.#آزاد عدلیہاحتساب بیورو
 
3.آزاد احتساب بیورو
 
پارٹی اس حل پر عمل درآمد کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے تھی ۔ [[تحریک انصاف]] اس وقت اپوزیشن کی ایک جماعت کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کر رہی تھی ۔پھر بالآخر 2018 کے عام انتخابات میں تحریک انصاف حکمراں جماعت بن کر سامنے آئی اور عمران خان وزیر اعظم بنے ۔