"برصغیر میں شیعیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← لاہور
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 177:
باقی احمد شاہے د ا
 
یعنی کسان کے  مال و اسباب میں اس کا حصہ وہی ہے جو وہ استعمال کر لے ورنہ  باقی تو  احمد شاہ ابدالی جیسے لٹیرے لے جائیں گے۔ اسی لوٹ مار کے تناظر میں [[میر تقی میر]] نے کہا:-

دلی جو اک شہر تھا عالم میں انتخاب

ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے

احمد شاہ ابدالی نے دہلی میں امداد الملک کو مختار کل بنا یا نجیب الدولہ کودہلی اور اودھ کے درمیان روہیل کھنڈ میں افغانوں کی حکومت بنا دی۔یہاں سے بھی اس نظریے کو تقویت ملتی ہے کہ شاہ ولی الله کی طرف سے احمد شاہ ابدالی کو دعوت کا مقصد سنی امرا کے مفادات کا تحفظ تھا تاکہ دہلی اور اودھ کے بیچ فاصلہ پیدا کیا جائے۔ 1762ء میں شاہ ولی اللہ انتقال فرما گئے۔
 
=== دوسرا دور: شاہ عبد العزیز اور تحفہ اثنا عشریہ ===