"آستر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+صفائی (14.9 core)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:شخصیات جن کا وجود مشکوک ہے
سطر 24:
| religion = [[یہودیت]]
}}
'''آستر''' ({{Lang-en|Esther}}; تلفظ: {{IPAc-en|ˈ|ɛ|s|t|ər|}}; {{Hebrew Name|אֶסְתֵּר|Ester|ʼEstēr}}) ایک خدا پرست [[یہودی]] خاتون تھی جسے [[ایران]] کی [[ملکہ]] بننے کا شرف حاصل ہوا۔ آستر کے چچا [[مردکی]] نے آستر کو پالا پوسا تھا اور اُس کی تربیت کی تھی۔ [[ہامان (وزیر فرعون)|ہامان]] بادشاہ کا مشیر تھا لیکن [[یہودیوں]] کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام [[صوبوں]] میں بھجوا دیا۔ [[مردکی]] کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور [[پھانسی]] کی سزا پائی۔ مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔
آستر کے نام سے [[کتاب مقدس]] کے [[عہد نامہ قدیم]] میں ایک [[کتاب آستر]] بھی ہے۔
 
== مزید دیکھے ==
سطر 38:
[[زمرہ:ایرانی یہودی]]
[[زمرہ:شخصیات بائبل]]
[[زمرہ:شخصیات جن کا وجود مشکوک ہے]]
[[زمرہ:شخصیات عہد قدیم]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں انبیاء]]