"وولٹیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
{{برقناطیسیت}}
'''برقی جُہد''' (electric potential) ، '''برقی جُہدی فرق''' (ElectricalElectric Potential Difference) یا '''وولٹیج''' (voltage) کو صرف '''جُہدی فرق''' (potential difference) ( مخفف P.D) بھی کہتے ہیں اور اسے ترچھے ''V'' سے ظاہر کرتے ہیں۔ اسے [[وولٹ]] بھی کہتے ہیں۔ یہ وہ دباؤ ہوتا ہے جس کی وجہ سے بجلی رواں ہوتی ہے یا آسان الفاظ میں یہ وہ دھکا ہوتا ہے جو [[برقیہ|الیکٹرون]] کو بہنے پر مجبور کرتا ہے۔ ماضی میں اس کے لیے پریشر Pressure یعنی برقی دباؤ اور ٹینشن Tension کی اصطلاح استعمال کی جا چکی ہیں۔ ٹینشن کا لفظ آج بھی کبھی کبھی استعمال ہوتا ہے جیسے ہائ ٹینشن وائرز۔ <br/>
[[فائل:High Voltage Warning.svg|دائیں|تصغیر|زیادہ وولٹیج سے جھٹکہ لگنے کے خطرے کی نشاندھی کرنے کی بین الا قوامی علامت]]
 
وولٹیج کو وولٹ میں ناپتے ہیں اور وولٹ کو کھڑے V سے ظاہر کرتے ہیں۔
[[فائل:Digital Multimeter Aka.jpg|تصغیر|وولٹیج ایک ملٹی میٹر کی مدد سے ناپی جا سکتی ہے.]]
 
== تعریف ==
 
{{اقتباس|{{ٹ}}[[برقی میدان]] میں ابتدائی نقطے سے اختتامی نقطے تک اکائی [[برقی بار]] منتقل کرنے کے لیے درکار توانائی کو ابتدائی نقطے کے حوالے سے اختتامی نقطے کی برقی جُہدی فرق (Electric Potential Difference) کہا جاتا ہے{{ن}}}} <ref>کتاب: برقی ادوار، باب 1، صفحہ 6، مصنف: خالد خان یوسفزئی</ref>
 
== برقی قوتِ مُتحَرِْکہ ==