"فرینک سویٹنہیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
سر '''فرینک ایتھلسٹین سویٹنہیم''' {{دیگر نام|انگریزی=Sir Frank Athelstane Swettenham}} ایک برطانوی نوآبادیاتی منتظم تھا جو [[وفاقی مالے ریاستیں|وفاقی مالے ریاستوں]] کا پہلا مقامی جنرل بنا۔
اس نے [[سلنگور]]، [[پیراک]]، [[نگری سمبیلان]]، [[پاہانگ]] کو [[کوالا لمپور]] میں مقیم رہائشی جنرل کی انتظامیہ کے اکھٹا کیا۔ اس نے [[1 جولائی]] [[1896ء]] سے [[4 نومبر]] [[1901ء]] تک خدمات سر انجام دیں۔
 
 
== حوالہ جات ==