حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
بھیجاں -
آپ ذرا [[شمالی ھندوستان]] اڑانے کی وجہ بتاینگے؟ اسمے کونسی wrong terminology لگی ہوئی تھی؟ میں اردو وکیپیڈیا میں نیا آیا ہوں - یہ دیکھکر کی جہاں فارسی میں ۱۱۹٬۹۱۶ صحفے ہیں، czech میں ١٩٠،٠٠٠ ہیں، بنگالی میں ٢٢،٠٠٠ ہیں، وہاں اردو میں کل ملا کر ١٦،٤٠٠ ہیں. گنتی کے صحفے ہیں اور مینے اسمے ایک اضافہ کیا جو آپنے اڑا ڈالا. اگر کوئی غلطی تھی تو درست کی ہوتی. میں تو بڑے زور شور سے محنت کرنے آیا تھا, سو اسکو آپنے ٹھنڈا کر ڈالا. اردو میں لکھنا آسان کام نہیں (آپنے خود نیں انگریزی میں comment ڈالا ہے). مینے اس پے کام کیا تھا تو ظاہر ہے برا لگ رہا ہے. میں دیکھ رہا ہوں کی آپنے کئیں تمغے جیتے ہوئے ہیں، تو ضرور کوئی گہری وجہ ہوگی .... ذرا سمجھائے --[[صارف:Hunnjazal|Hunnjazal]] 07:26, 19 مارچ 2011 (UTC)
 
آپکا جواب پڑھا اور اسکا بہت شکریہ. آپ تو نہ جانے کس طرف نکل گئے. اس صحفے میں کوئی تاریخ کی تو بات ہی نہیں تھی. آج کی دنیا میں جو وہاں ایک ملک ہے اسکے شمالی حصّے کی بات ہو رہی تھی. اگر آپ ایسی چیزوں پر بھی اعتراض کرنے لگے تو پھر اردو وکیپیڈیا اکیلا رہ جاےگا جسمے شمالی ہندوستان پر کوئی صحفہ نہیں ہوگا. یہ مجھے تھوڑا عجیب بھی لگ رہا ہے کیونکے انگریزی وکیپیڈیا پر شمالی ہندوستان کے صحفے کے خلاف ووہی لوگ زیادہ آواز اٹھاتے ہیں تو کہتے ہیں کی ایسے علاقائی سہفوں سے ہندوستان کی یکجہتی کمزور پڑتی ہے. میری نظر میں دو چیزیں ہیں جس وجہ سے اردو وکیپیڈیا کی بڑھائی (growth) تھوڑی ٹھپ پڑی ہے -<br>
::(١) جو یہاں پر لکّھا جاتا ہے وو روزمرّہ کی عام بولی نہیں ہے. ایک مثال لیجئے - [[en:polymer]] جو کی فارسی والے اپنی زبان میں لکھتیں ہیں - "بَسپار یا پلیمر (به انگلیسی: polymer) ماده‌ای شامل مولکول‌های بزرگی است که از به هم پیوستن واحدهای کوچک تکرار شونده که تکپار یا مونومر نامیده می‌شود، ساخته شده است". نہ انکو کوئی فقر ہے نہ فاکہ - آرام سے اپنی روزمرّہ کی بولی میں لکھ رہیں ہیں. اردو میں - "مواحید (monomers) سے بننے والے سالمات کو مکثورہ کہا جاتا ہے اور اسکی جمع مکثورات ہوتی ہے." فارسی کا لکھا فارسی بولنے والا بچہ بھی سمجھ جاےگا (مولکول‌های بزرگی - دو لفظوں میں بات صاف) لیکن اردو پڑھنے والا عام آدمی اپنا سر ہی کھجاتا رہ جاےگا. میرے نظرئیے میں یہاں زبان کی زیادہ بے ضابطگی یا informality کی اشد ضرورت ہے. <br>
::(٢) تنگ ماحولی. باقی زبانوں کے لوگ آرام سے انگریزی کے سہفوں کو لیکر اپنی زبانوں میں تبدیل کر لیتے ہیں. اردو میں ایک censorship کا سا ماحول لگ رہا ہے. اگریزی اور دیگر زبانوں میں اختلافات رائے باتچیت سے حل ہوتیں ہیں. نہ جانے مجھ سے کتنے ہونگے جنہونے نے محنت سے صحفہ بنایا جسے کاٹا پیٹا گیا یا اکھاڑ ہی دیا گیا ہو. انمے سے زیاداتر تو چپ چاپ چلے ہی جاتے ہونگے.<br>
میں کافی دیر سے اردو صحفوں کی گنتی پر آنکھیں گڑھے ہوئے ہوں - گزشتہ دسمبر میں قریب ١٥٠٠٠ تھے اور اب، تین ماہ بعد، مارچ میں ١٦٥٠٠ کے قریب ہیں. یہی رفتار رہی تو فارسی کے قریب ١٢٠٠٠٠ تک پہنچتے ہمیں ١٧ سال لگ جاینگے- جی ہاں، سترہ سال! قابل غور ہے کے دنیا میں فارسی بولنے/پڑھنے والے ٧ کروڑ ہیں اور اردو بولنے/لکھنے والے ٢٠ کروڑ ہیں. میرے لئے یہ شرم کی بات ہے. آپکے لئے؟ --[[صارف:Hunnjazal|Hunnjazal]] 20:52, 19 مارچ 2011 (UTC)