"عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 61:
{{Contains Arabic text}}
 
[[نجد]] کا سعودی خاندان انیسویں صدی کے آغاز میں جزیرہ نمائے عرب کے بہت بڑے حصے پر قابض ہو گیا تھا لیکن [[مصر|مصری]] حکمران [[محمد علی پاشا]] نے [[آل سعود]] کی ان حکومت کو 1818ء میں ختم کر دیا تھا۔ سعودی خاندان کے افراد اس کے بعد تقریبا{{دوزبر}} 80 سال پریشان پھرتے رہے یہاں تک کہ 20 ویں صدی کے اوائل میں اسی خاندان میں ایک اور زبردست شخصیت پیدا ہوئی جس کا نام '''عبد العزیز بن عبد الرحمن''' تھا جو عام طور پر سلطان ابن سعود کے نام سے مشہور ہیں۔ یہ وہ ملعون ہے جس نے جنت البقیع پر کفر کا فتوی لگا کر ان کی پکی قبریں مسمار کروئیں تھیں۔۔ لعنتی
 
== سعودی حکومت کا قیام ==