"پنج برابر دلہنیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م
| episodes =12
}}
پنج برابر دلہنیں، (جاپانی:五糖分の花嫁،انگریزی:go toubun no hanayome) ایک جاپانی مانگا(تصویری رسالہ) سلسلہ ہے جو"'''نیگی ھارُوباہارُوبا'''"نے لکھا اور توضیحتوزیع کیا ہے۔یہ اگست ۲۰۱۷ سے ہفتہ وار "'''کودانشاشونن'''"رسالہ میں چَھپ رہا ہےاور اِس کی ۱۰ تنکوبون جلدیں شائع ہو چکی ہے۔
 
== خاکہ ==
 
فُوتارو اُوعیسوگی ایک غریب غیر معاشرتی لڑکا ہے جس کا کوئی دوست نہیں ،جس کی والدہ کا انتقال ہوچکاہے اور اُس کے والد بڑے قرض میں پھنسے ہوئے ہے،لیکن وہ انتہائی اعلیٰ ذہن سے نوازہنوازا ہوا ہے اور امتحانات میں ہمیشہ اول درجہ حاصل کرتا ہے۔ایک موقع اُس کے سامنے خود ہی آجاتا ہے جب امیر"ناکانو"خاندان اُس کے اسکول میں منتقل ہوتاہے۔فُوتارو  بلاتوقف اُن کا بھاری ادائیگی کے ساتھ اُن کازرِخرید اتالیق بن جاتا ہے۔بہرحال فُوتارو کے کافی دباؤ سے،اُسے معلوم ہوتا ہے کہ اُسکےاُس کے شاگرد۔۔۔پنج جڑوہجڑواں بہنیں الگ شخصیت کی مالک کو پڑھائی میں کوئی دلچسپی نہیں ،کچھ بہنیں فُوتارو کے ہونے کے خلاف ہے،جس کو وہ اپنے گھر میں اجنبی کے طور پر دیکھتی ہیں،پرفُوتارو  کا  سرگرم  استحکام  رفتہ رفتہ اُن کوفُوتارو کو قبول کرنے کا قائل کر دیتا ہے کہ وہ اسے قبول کرے اور اپنے نمبر بہتر کریںکریں۔
 
اس  اینیمےکی آخری قسط میں یہ ظاہر کر دیا گیا ہے کہ فُوتارو کسی ایک بہن سے شادی کر لیتا ہے ،لیکن اس کی شناخت نامعلوم ہے۔</big>
!The Quintessential Quintuplets
|-
| مصنف ||نیگی ھارُوباہارُوبا
|-
| انواع || حرم،مذاق،رومانوی طربیہ
18,967

ترامیم