"تاریخ الفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[اسلامی تقویم]] یا [[اسلامی تقویم|ہجری]] تقویم کے پہلے ہزار سال کی [[تاریخ]] جو [[شہنشاہ]] [[جلال الدین اکبر|اکبر اعظم]] کے زیرِ اہتمام مدون ہوئی۔ اصل مولف غالباً [[ملا احمد ابن نصر اللہ دیبلی ٹھٹوی]] تھا۔تھے۔<br />
[[عبد القادر بدایونی]] ( مولف [[منتخب التواریخ]] ) نے پہلی دو جلدیں بغور دیکھیں پھر [[آصف خان]] نے اسی اہتمام سے تیسری جلد ملاحظہ کی، بظاہر اس وقت تک یہ کتاب چھپی نہیں۔ [[احمد بن ابو الفتح شریف اصفہانی]] نے اس کی [[تلخیص]] کی۔ وہ بھی طبع نہیں ہوئی۔ اس کے بعض حصے [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں چھپ چکے ہیں۔