"ریاست بھوپال" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed))
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
[[ریاست]] '''دوست محمد خان''' نے قائم کی جو [[مغل]] فوج میں ایک افغان سپاہی تھے۔ جو [[اورنگزیب عالمگیر|شہنشاہ اورنگزیب]] کی وفات کے بعد ایک باغی ہو گئے اور کئی علاقوں پر قبضہ کر کے اپنی ریاست قائم کر لی۔
ریاست بھوپال [[تقسیم ہند]] کے وقت دوسری سب سے بڑی ریاست تھی، جبکہ پہلی [[ریاست حیدرآباد]] تھی۔ [[1949ء]] میں [[ریاست]] کو [[ڈومنین بھارت]] میں ضم کر دیا گیا۔گیا۔جو پرچم نواب اپنی ریاست میں استعمال کرتا تھا آج ان کی قوم [[نورزئی]] اسے اپنی قومی پرچم کھتےهے
 
== فہرست بھوپال کے حکمران ==
گمنام صارف