"تاج الدین احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:فعالیت پسند آزادی
سطر 22:
 
== ابتدائی زندگی ==
تاج الدین احمد [[غازی پور شہر]] میں کپاسیا کے مقام پر 23 جولائی 1925ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام مولوی محمد یاسین خان اور والدہ کا نام مہر النساء خانم تھا۔ سینٹ گریگوری ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ سنہ 1944ء میں دسویں کے امتحان میں بارہواں مقام حاصل کیا۔ ڈھاکہ یونیورسٹی سے معاشیات میں بی اے (آنرز) کیا۔ سنہ 1943ء میں مسلم لیگ میں شامل ہوئے۔ 4 جنوری 1948ء کو ایسٹ پاکستان اسٹوڈنٹ لیگ میں بانی رکن کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی۔<ref name="In memory of Tajuddin Ahmed">{{cite news |last1=عبد الحئی |first1=محمد |date=23 جولائی 2010 |title=In memory of Tajuddin Ahmed |url=http://www.thedailystar.net/news-detail-147829 |newspaper=دی ڈیلی اسٹار |accessdate=13 جولائی 2015| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225061213/https://www.thedailystar.net/news-detail-147829%20 | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
 
== جنگ آزادی بنگلہ دیش ==
سطر 36:
[[زمرہ:بنگلہ دیشی وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:جامعہ ڈھاکہ کے فضلا]]
[[زمرہ:فعالیت پسند آزادی]]