حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 27:
::(٢) تنگ ماحولی. باقی زبانوں کے لوگ آرام سے انگریزی کے سحفوں کو لیکر اپنی زبانوں میں تبدیل کر لیتے ہیں. اردو میں ایک censorship کا سا ماحول لگ رہا ہے. اگریزی اور دیگر زبانوں میں اختلافات رائے باتچیت سے حل ہوتیں ہیں. نہ جانے مجھ سے کتنے ہونگے جنہونے نے محنت سے صحفہ بنایا جسے کاٹا پیٹا گیا یا اکھاڑ ہی دیا گیا ہو. انمے سے زیادتر تو چپ چاپ چلے ہی جاتے ہونگے.<br>
میں کافی دیر سے اردو صحفوں کی گنتی پر آنکھیں گڑھے ہوئے ہوں - گزشتہ دسمبر میں قریب ١٥٠٠٠ تھے اور اب، تین ماہ بعد، مارچ میں ١٦٥٠٠ کے قریب ہیں. یہی رفتار رہی تو فارسی کے قریب ١٢٠٠٠٠ تک پہنچتے ہمیں ١٧ سال لگ جاینگے- جی ہاں، سترہ سال! قابل غور ہے کے دنیا میں فارسی بولنے/پڑھنے والے ٧ کروڑ ہیں اور اردو بولنے/لکھنے والے ٢٠ کروڑ ہیں. میرے لئے یہ شرم کی بات ہے. آپکے لئے؟ --[[صارف:Hunnjazal|Hunnjazal]] 20:52, 19 مارچ 2011 (UTC)
 
<font color=brown> پھر سے جواب دینے کا شکریہ. دو باتیں -
*شمالی ھندوستان میں بھارتی پنجاب، ہریانہ، ہماچل پردیش، راجستان، اترکھنڈ، دہلی اور مقبوضہ جممو و کشمیر آتے ہیں. اب یہ کہا جا سکتا ہے کے ایسا نہیں ہونا چاہیے، لیکن حقیقت تو یہی ہے، اور باقی ساری زبانوں کے وکیپیڈیا میں یہی لکّھا ہے. ہاں، یہ لکھا ضرور جانا چاہیے کے کشمیر کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا ہے. [[منصوبہ:متعادل نقطۂ نظر]] کے حوالے سے یہ رستہ سہی نہیں ہے کیا؟
*آپ نیں تو ہتھیار ہی ڈال دئے! اس حساب سے تو جب تک پورے معاشرے کی درستگی نہیں ہوگی تب تک اردو وکیپیڈیا پھنسا رہیگا. یہ نقطہ نظر آپکو پستہ نہیں لگتا؟ بھارت میں حقومت نیں ہندی پر بڑا زور دیا اور دیکھئے، جن جگہوں پر ہندی استمعال ہوتی ہے وہ ساری چیزیں ٹھپ پڑی ہیں. جہاں کھلی عام بولی استمعال ہوتی ہے (جیسا کی فلموں میں اکثر اردو کے الفاظ ہی زیادہ چلتے ہیں چاہے وو اسے ھندی کہیں یا کچھ اور) انکا بولبالا ہے. اردو کے اخبار بکنا چاہتے ہیں اسلئے عام بولی (جسمے تھوڑی بہت انگریزی مل چکی ہے) استمعال کرتے ہیں. اگر ہم '''اٹمی ہتھیار''' بول سکتے ہیں تو '''بڑے مولیکیول''' بولنے میں کیا حرز ہے؟ فارسی والے آرام سے '''مولکول‌های بزرگی''' که رہیں ہیں. - کیا اس سے فارسی کو کوئی خطرہ ہے؟ مینے آپکا بتایا صحفہ پڑھا لیکن یہ سوال مجھے اب بھی کھٹک رہا ہے. مجھے غلط مت سمجھئے - میں زبردستی انگریزی گھسیڑنے کی طرفداری نہیں کر رہا. صرف اتنا که رہا ہوں کے لکھائی آسان ہوگی تو اور لوگ پڑھیںگے اور لکھیںگے. اگر نہیں ہوگی تو سکڑکر گنتی کے لوگ لکھیںگے پڑھیںگے.
ممکں ہے ہمارا آپس میں ان چیزوں پے اتفاق نہ ہو لیکن میری بات کا برا نہ منائےگا <font/> --[[صارف:Hunnjazal|Hunnjazal]] 07:21, 20 مارچ 2011 (UTC)