حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31:
<font color=brown> پھر سے جواب دینے کا شکریہ. دو باتیں -
*شمالی ھندوستان میں بھارتی پنجاب، ہریانہ، ہماچل پردیش، راجستان، اترکھنڈ، دہلی اور مقبوضہ جمو و کشمیر آتے ہیں. اب یہ کہا جا سکتا ہے کے ایسا نہیں ہونا چاہیے، لیکن حقیقت تو یہی ہے، اور باقی ساری زبانوں کے وکیپیڈیا میں یہی لکّھا ہے. ہاں، یہ لکھا ضرور جانا چاہیے کے کشمیر کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا ہے. [[منصوبہ:متعادل نقطۂ نظر]] کے حوالے سے یہ رستہ سہی نہیں ہے کیا؟
*آپ نیں تو ہتھیار ہی ڈال دئے! اس حساب سے تو جب تک پورے معاشرے کی درستگی نہیں ہوگی تب تک اردو وکیپیڈیا پھنسا رہیگا. یہ نقطہ نظر آپکو پستہ نہیں لگتا؟ بھارت میں حقومت نیں ہندی پر بڑا زور دیا اور دیکھئے، جن جگہوں پر ہندی استمعال ہوتی ہے وہ ساری چیزیں ٹھپ پڑی ہیں. جہاں کھلی عام بولی استمعال ہوتی ہے (جیسا کی فلموں میں اکثر اردو کے الفاظ ہی زیادہ چلتے ہیں چاہے وو اسے ھندی کہیں یا کچھ اور) انکا بولبالا ہے. اردو کے اخبار بکنا چاہتے ہیں اسلئے عام بولی (جسمے تھوڑی بہت انگریزی مل چکی ہے) استمعال کرتے ہیں. اگر ہم '''اٹمی ہتھیار''' بول سکتے ہیں تو '''بڑے مولیکیول''' بولنے میں کیا حرز ہے؟ فارسی والے آرام سے '''مولکول‌های بزرگی''' که رہیں ہیں. - کیا اس سے فارسی کو کوئی خطرہ ہے؟ مینے آپکا بتایا صحفہ پڑھا لیکن یہ سوال مجھے اب بھی کھٹک رہا ہے. مجھے غلط مت سمجھئے - میں زبردستی انگریزی گھسیڑنے کی طرفداری نہیں کر رہا. صرف اتنا که رہا ہوں کے لکھائی آسان ہوگی تو اور لوگ پڑھیںگے اور لکھیںگے. اگر نہیں ہوگی تو سکڑکر گنتی کے لوگ لکھیںگے پڑھیںگے. اس سے وابستہ انگریزی وکیپیڈیا صحفے کا ([[enWikipediaen:Wikipedia:NOT#JARGON:]]) ابھی ترجمہ نہیں ہوا لیکن ارادہ اسکا ہی لگتا ہے "''Academic language. Texts should be written for everyday readers, not for academics. Article titles should reflect common usage, not academic terminology, whenever possible.''"
ممکں ہے ہمارا آپس میں ان چیزوں پے اتفاق نہ ہو لیکن میری بات کا برا نہ منائےگا <font/> --[[صارف:Hunnjazal|Hunnjazal]] 07:20, 20 مارچ 2011 (UTC)