حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
moving to talk page
سطر 18:
xx
*اگر آپ اپنے ڈیفالٹ فانٹ کو تاہوما یا ایریل یونی کوڈ ایم ایس (مائیکرو سافٹ ورڈ ۲۰۰۰ یا جدید) کے ساتھ دوسرا والا فانٹ نصب ہو جاتا ہے۔ لکھنے پڑھنے میں ایریل سے بہت بہتر ہے--[[صارف:قیصرانی|قیصرانی]] 14:48, 28 جنوری 2011 (UTC)
 
==اپنا سر خجا رہا ہوں==
بھیجاں -
آپ ذرا [[شمالی ھندوستان]] اڑانے کی وجہ بتاینگے؟ اسمے کونسی wrong terminology لگی ہوئی تھی؟ میں اردو وکیپیڈیا میں نیا آیا ہوں - یہ دیکھکر کی جہاں فارسی میں ۱۱۹٬۹۱۶ صحفے ہیں، czech میں ١٩٠،٠٠٠ ہیں، بنگالی میں ٢٢،٠٠٠ ہیں، وہاں اردو میں کل ملا کر ١٦،٤٠٠ ہیں. گنتی کے صحفے ہیں اور مینے اسمے ایک اضافہ کیا جو آپنے اڑا ڈالا. اگر کوئی غلطی تھی تو درست کی ہوتی. میں تو بڑے زور شور سے محنت کرنے آیا تھا, سو اسکو آپنے ٹھنڈا کر ڈالا. اردو میں لکھنا آسان کام نہیں (آپنے خود نیں انگریزی میں comment ڈالا ہے). مینے اس پے کام کیا تھا تو ظاہر ہے برا لگ رہا ہے. میں دیکھ رہا ہوں کی آپنے کئیں تمغے جیتے ہوئے ہیں، تو ضرور کوئی گہری وجہ ہوگی .... ذرا سمجھائے --[[صارف:Hunnjazal|Hunnjazal]] 07:26, 19 مارچ 2011 (UTC)
 
آپکا جواب پڑھا اور اسکا بہت شکریہ. آپ تو نہ جانے کس طرف نکل گئے. اس صحفے میں کوئی تاریخ کی تو بات ہی نہیں تھی. آج کی دنیا میں جو وہاں ایک ملک ہے اسکے شمالی حصّے کی بات ہو رہی تھی. اگر آپ ایسی چیزوں پر بھی اعتراض کرنے لگے تو پھر اردو وکیپیڈیا اکیلا رہ جاےگا جسمے شمالی ہندوستان پر کوئی صحفہ نہیں ہوگا. یہ مجھے تھوڑا عجیب بھی لگ رہا ہے کیونکے انگریزی وکیپیڈیا پر شمالی ہندوستان کے صحفے کے خلاف ووہی لوگ زیادہ آواز اٹھاتے ہیں تو کہتے ہیں کی ایسے علاقائی سحفوں سے ہندوستان کی یکجہتی کمزور پڑتی ہے. میری نظر میں دو چیزیں ہیں جس وجہ سے اردو وکیپیڈیا کی بڑھائی (growth) تھوڑی ٹھپ پڑی ہے -<br>
::(١) جو یہاں پر لکّھا جاتا ہے وو روزمرّہ کی عام بولی نہیں ہے. ایک مثال لیجئے - [[en:polymer]] جو کی فارسی والے اپنی زبان میں لکھتیں ہیں - "بَسپار یا پلیمر (به انگلیسی: polymer) ماده‌ای شامل مولکول‌های بزرگی است که از به هم پیوستن واحدهای کوچک تکرار شونده که تکپار یا مونومر نامیده می‌شود، ساخته شده است". نہ انکو کوئی فقر ہے نہ فاکہ - آرام سے اپنی روزمرّہ کی بولی میں لکھ رہیں ہیں. اردو میں - "مواحید (monomers) سے بننے والے سالمات کو مکثورہ کہا جاتا ہے اور اسکی جمع مکثورات ہوتی ہے." فارسی کا لکھا فارسی بولنے والا بچہ بھی سمجھ جاےگا (مولکول‌های بزرگی - دو لفظوں میں بات صاف) لیکن اردو پڑھنے والا عام آدمی اپنا سر ہی کھجاتا رہ جاےگا. میرے نظرئیے میں یہاں زبان کی زیادہ بے ضابطگی یا informality کی اشد ضرورت ہے. <br>
::(٢) تنگ ماحولی. باقی زبانوں کے لوگ آرام سے انگریزی کے سحفوں کو لیکر اپنی زبانوں میں تبدیل کر لیتے ہیں. اردو میں ایک censorship کا سا ماحول لگ رہا ہے. اگریزی اور دیگر زبانوں میں اختلافات رائے باتچیت سے حل ہوتیں ہیں. نہ جانے مجھ سے کتنے ہونگے جنہونے نے محنت سے صحفہ بنایا جسے کاٹا پیٹا گیا یا اکھاڑ ہی دیا گیا ہو. انمے سے زیادتر تو چپ چاپ چلے ہی جاتے ہونگے.<br>
میں کافی دیر سے اردو صحفوں کی گنتی پر آنکھیں گڑھے ہوئے ہوں - گزشتہ دسمبر میں قریب ١٥٠٠٠ تھے اور اب، تین ماہ بعد، مارچ میں ١٦٥٠٠ کے قریب ہیں. یہی رفتار رہی تو فارسی کے قریب ١٢٠٠٠٠ تک پہنچتے ہمیں ١٧ سال لگ جاینگے- جی ہاں، سترہ سال! قابل غور ہے کے دنیا میں فارسی بولنے/پڑھنے والے ٧ کروڑ ہیں اور اردو بولنے/لکھنے والے ٢٠ کروڑ ہیں. میرے لئے یہ شرم کی بات ہے. آپکے لئے؟ --[[صارف:Hunnjazal|Hunnjazal]] 20:52, 19 مارچ 2011 (UTC)
 
 
<font color=brown> پھر سے جواب دینے کا شکریہ. دو باتیں -
*شمالی ھندوستان میں بھارتی پنجاب، ہریانہ، ہماچل پردیش، راجستان، اترکھنڈ، دہلی اور مقبوضہ جمو و کشمیر آتے ہیں. اب یہ کہا جا سکتا ہے کے ایسا نہیں ہونا چاہیے، لیکن حقیقت تو یہی ہے، اور باقی ساری زبانوں کے وکیپیڈیا میں یہی لکّھا ہے. ہاں، یہ لکھا ضرور جانا چاہیے کے کشمیر کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا ہے. [[منصوبہ:متعادل نقطۂ نظر]] کے حوالے سے یہ رستہ سہی نہیں ہے کیا؟
*آپ نیں تو ہتھیار ہی ڈال دئے! اس حساب سے تو جب تک پورے معاشرے کی درستگی نہیں ہوگی تب تک اردو وکیپیڈیا پھنسا رہیگا. یہ نقطہ نظر آپکو پستہ نہیں لگتا؟ بھارت میں حقومت نیں ہندی پر بڑا زور دیا اور دیکھئے، جن جگہوں پر ہندی استمعال ہوتی ہے وہ ساری چیزیں ٹھپ پڑی ہیں. جہاں کھلی عام بولی استمعال ہوتی ہے (جیسا کی فلموں میں اکثر اردو کے الفاظ ہی زیادہ چلتے ہیں چاہے وو اسے ھندی کہیں یا کچھ اور) انکا بولبالا ہے. اردو کے اخبار بکنا چاہتے ہیں اسلئے عام بولی (جسمے تھوڑی بہت انگریزی مل چکی ہے) استمعال کرتے ہیں. اگر ہم '''اٹمی ہتھیار''' بول سکتے ہیں تو '''بڑے مولیکیول''' بولنے میں کیا حرز ہے؟ فارسی والے آرام سے '''مولکول‌های بزرگی''' که رہیں ہیں. - کیا اس سے فارسی کو کوئی خطرہ ہے؟ مینے آپکا بتایا صحفہ پڑھا لیکن یہ سوال مجھے اب بھی کھٹک رہا ہے. مجھے غلط مت سمجھئے - میں زبردستی انگریزی گھسیڑنے کی طرفداری نہیں کر رہا. صرف اتنا که رہا ہوں کے لکھائی آسان ہوگی تو اور لوگ پڑھیںگے اور لکھیںگے. اگر نہیں ہوگی تو سکڑکر گنتی کے لوگ لکھیںگے پڑھیںگے. اس سے وابستہ انگریزی وکیپیڈیا صحفے کا ([[en:Wikipedia:NOT#JARGON]]) ابھی ترجمہ نہیں ہوا لیکن ارادہ اسکا ہی لگتا ہے "''Academic language. Texts should be written for everyday readers, not for academics. Article titles should reflect common usage, not academic terminology, whenever possible.''"
ممکں ہے ہمارا آپس میں ان چیزوں پے اتفاق نہ ہو لیکن میری بات کا برا نہ منائےگا <font/> --[[صارف:Hunnjazal|Hunnjazal]] 07:20, 20 مارچ 2011 (UTC)