"ہم جنس شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
== یورپی ممالک ==
[[یورپ]] کے ملک [[جرمنی]] نے [[جون]] [[2017ء]] میں تمام تنقیدوں کو درکنار کرتے ہوئے رکانِ پارلیمان کی واضح اکثریت سے ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی بنانے کی منظوری دے دی۔ جن یورپی ممالک میں اس سے پہلے قانون سازی کی گئی، ان میں سے کچھ ممالک اس طرح ہیں: [[ناروے]]، [[سویڈن]]، [[ڈنمارک]]، [[فن لینڈ]]، [[آئس لینڈ]]، [[برطانیہ]]، [[فرانس]]، [[اسپین]]، [[پرتگال]]، [[بیلجیئم]]، [[لکسمبرگ]] اور [[آئرلینڈ]] شامل ہیں۔<ref>[http://www.bbc.com/urdu/world-40444681 جرمنی میں ہم جنس پرست شادیاں قانونی قرار - BBC News اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== ایشیائی ممالک ==