"ضلع سوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  1 سال پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سوات میں زیادہ تر چھوٹے چھوٹے گاؤں ہوتے ہیں۔ جس میں سے کچھ مشہور گاؤں مندرجہ ذیل ہے۔
 
1۔ [[ڈاگے]] 2۔ شریف آباد 3۔ گاڑی 4۔ ڈڈھارہ 5۔ پارڑھئی 6۔ ناگوھا 7۔ کوٹلئی 8۔ میلگاہ 9۔ زوڑہ 10۔ مرچکی 11۔ موڑہ خونہ 12۔ کبل (جو اب ایک شہر کی حیثیت رکھتا ہے) 13۔ لنڈئی 14۔ اخوند کلے 15۔ سویگلئیِ (جاونڈ) 16۔ خوازہ خیلہ 17۔ بہاروڑنگا18-[[شانګواټئ]].شور-(19۔بیدرہ)
 
یہ دیر اور کو ہستان سے ملے ہوئے گاوں ہیں۔
=(19۔بیدرہ)== ڈاگے ===
 
=== ڈاگے ===
{{مزید دیکھیے|ڈاگے}}
ڈاگے وادی سوات کا ایک خوبصورت گاؤں ہے، جو سوات کے مشہور اور شہر کے حیثیت رکھنے والے علاقے کبل سے 2 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس گاؤں کے زیادہ تر لوگ ملک سے باہر ہیں اور باہر ممالک میں کام کرتے ہیں۔ اور جو لوگ گاؤں میں باقی ہیں وہ بہت محنتی اور جفاکش ہیں۔ نوجوان طبقہ زیادہ تر تعلیم حاصل کر رہا ہے۔ اور خوش طبع زندگی گزارتے ہیں۔