"پالینیشیائی قوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34:
| native_name_lang =
}}
'''پالینیشیائی قوم''' {{دیگر نام|انگریزی=Polynesians}} سےمراد اپنی نسلی زبان بولنے والی وہ قوم ہے جو [[پولینیشیا]] میں رہتی ہے۔ پولینیشیا [[بحر الکاہل]] میں واقع [[اوقیانوسیہ]] کے [[پولینیشیائی مثلث]] میں موجود ہے۔ پولینیشیائی قوم اپنا اصلی وطن [[سمندری جنوب مشرقی ایشیا]] کو بتاتی ہے۔ اس طرح وہ خود کو [[آسٹرونیشنائی]] کہتے ہیں جن کی اساس [[تائیوان کے سودیشی لوگ|تائیوان]] میں ہے۔ یہ [[پولینیشیائی زبانیں]] بولتے ہیں۔ یہ زبانیں [[اوقیانوسی زبانیں|اوقیانوسی زبانوں]] کی شاخ ہیں جن کی اصل [[آسٹرونیشیائی زبانیں|آسٹرونیشیائی زبانوں]] کے خاندان سے ہے۔
 
 
== مزید دیکھیے ==
*
 
== حوالہ جات ==