"راحیل شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

247 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
== عوامی مقبولیت اور پزیرائی ==
راحیل شریف نے جس وقت پاکستانی آرمی کی کمانڈ سنبھالی تو ملک میں امن و امان کی صورت حال انتہائی ابتر تھی۔ انہوں نے دہشت گردوں کے خلاف سخت موقف اخیتار کیا اور سانحہ پشاور کے بعد پاکستان آرمی نے تمام تر ملک دشمن قوتوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کی۔ اس سے امن و امان کی صورت حال میں بہتری ہونے لگی اور راحیل شریف ملک میں ایک مقبول آرمی چیف کی حثیت سے ابھرے۔ حالیہ ایران سعودیہ کشیدگی میں وہ بھی ملکی [[وزیر اعظم]] میاں نواز شریف کے ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان میں کشیدگے کم کرنے کے لیے دورے پر تھے۔
 
راحیل شریف ایک آرمی چیف کی حیثیت سے 29 نومبر 2016ء تک خدمات انجام دے کت پاک فوج کی کمان جنرل [[قمر جاوید باجوہ]] کے حوالے کی۔
گمنام صارف