{{MedalGold| [[Athletics at the 1954 Asian Games|1954 Manila]] |[[100m]]}}
{{MedalSilver| [[Athletics at the 1954 Asian Games|1954 Manila]] |[[4 x 100 metres relay|4x100 m relay]]}}
{{MedalGold| [[Athletics at the 1958 Asian Games|1958 Tokyo]] |[[100m]]}}
{{MedalSilver| [[Athletics at the 1958 Asian Games|1958 Tokyo]] |[[200m]]}}
{{MedalBronze| [[Athletics at the 1958 Asian Games|1958 Tokyo]] |[[4 x 100 metres relay|4x100 m relay]]}}
}}
{{Infobox person
| birth_date = November 29, 1988
| death_date = March 10, 1988
| death_place = Rawalpindi
| religion = [[مسلمان]]
| nationality = پاکستانی
| other_names = The Flying Bird of Asia; The Fastest Man of Asia
| education = Matric
| employer = Retired as Subidar; [[پاک فوج]] and Worked as National Athletics Coach at National Sports Trust, Pakistan
| occupation = Track and field Athlete
| children = 3 Daughters; 4 Son;
}}
'''صوبیدار عبدالخالق جنجوعہ پرندہ ایشیا''' [[28 نومبر]] [[1933ء]] کو [[ضلع چکوال]] کے ایک چھوٹے سے گاؤں [[جند، چکوال|جند اعوان]] میں پیدا ہوا۔
== پرندہ ایشیاء ==
=== 1954 ایشیین گیمز ===
1954ء کے [[ایشیائی کھیل|ایشیائی کھیلوں]] میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا جہاں انہوں نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنایا اور 100 میٹر کے فاصلے کو صرف 10.6 سیکنڈز میں عبور کر لیا.لیا۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارت کے نامور اتھلیٹ لیوے پنٹو کے پاس تھا جنہوں نے یہ فاصلہ 10.8 سیکنڈز میں عبور کیا تھا.تھا۔ اس وقت کے بھارتی وزیراعظم جواھر لعل نہرو نے عبدالخالق کو انعام دیتے ہوئے " فلائنگ برڈ آف ایشیا" یعنی ایشیا کا اڑنے والا پرندہ کا خطاب دیا اور اس کے علاوہ ان کا نام اس وقت کے دنیا بھر میں سات بہترین اتھلیٹس میں شامل کیا گیا.عبدالخالقگیا۔عبدالخالق نے یہ خطاب صرف 21 سال کی عمر میں حاصل کیا۔عبدالخالق کو پاکستان کی طرف سے پرائڈ آف پرفارمنس کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا.گیا۔