"گدنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:گدنا
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:1970ء کی دہائی کا فیشن
سطر 2:
 
== مستقل اور عارضی گدنا ==
گدنا کبھی مستقل ہوتا ہے۔ یہ کسی شخص کے ساتھ ساری زندگی قائم رہتا ہے۔ یہ بات پیدائش سے کچھ قبائل اور سماجی گروہوں کے ساتھ دیکھی گئی ہے۔ تاہم کئی لوگ شوقیہ طور پر جسم میں گدنا کروا دیتے ہیں۔ ان میں سے اکثر تو تاحیات قائم رہتے ہیں۔ مستقل گدنا کے علاوہ عاضی گدنا بھی عام ہے۔ یہ عارضی یا مختصر وقت تک قائم رہتا ہے۔ [[برازیل]] کے گدنا کے ایک فنکار ایڈوارڈو لوزانو ایسے انوکھے گدنا کے نمونے بناتے ہیں، جنہیں دیکھ کر لگتا ہے کہ جیسے ہاتھوں یا بازوؤں پر کشیدہ کاری کے اسٹیکر لگائے گئے ہوں۔ ایڈوارڈو نے [[2019ء]] کے اوائل سے ہی اس طرح کے ٹیٹو بنانے شروع کیے ہیں۔اُن کے یہ ٹیٹو دنیا بھر میں مقبول ہور ہے ہیں۔ ایڈوارڈو کو اس کے بعد سے دنیا بھر ٹیٹو سے متعلق کانفرنسوں میں شرکت کے دعوت نامے مل رہے ہیں۔<ref>[https://www.urdupoint.com/weird/news/1912824.html کشیدہ کاری کے سٹیکرز کے انداز میں ٹیٹو بنانے والا اولین ٹیٹو آرٹسٹ]</ref> گدنا کی دنیا میں کئی اور فنکاروں نے اسی طرح کے نمونے ایجاد کیے ہیں جو اپنے آپ میں منفرد ہیں۔
 
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 13 ⟵ 12:
 
[[زمرہ:گدنا]]
[[زمرہ:1970ء کی دہائی کا فیشن]]
[[زمرہ:پولینیشیائی الفاظ اور جملے]]