"بتھماؤس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:گلیل کی قدیم یہودی آبادیاں+زمرہ:گلیل
سطر 35:
|notes =
}}
'''بیت معون''' {{دیگر نام|انگریزی=Bethmaus}}، ({{lang-gr|Βηθμαούς}}) ،({{Lang-he-n|בית מעון}}) [[ہیکل دوم]] اور [[مشنی]] کے زمانے کا ایک گاؤں تھا۔ 1877ء میں جب ایچ ایچ کیچنر نے اس گاؤں کا دورہ کیا تو یہ گاؤں اس وقت تباہ شدہ تھا۔<ref>سی آر کونڈر اور ایچ ایچ کیچنر، دی سروے آف ویسٹرن فلسطین، '' (جلد 1 - گلیلی)، لندن 1881, صفحہ۔ [https://archive.org/stream/surveyofwesternp01conduoft#page/371/mode/2up 371]. ''تل معون، 1880 میں فلسطین کا نقشہ</ref>
 
یہ گاؤں ایک قدیم شہر تبریاس کی ایک پہاڑی پر ایک میل کے فاصلے پر واقع تھا۔یہ گاؤں [[سطح سمندر]] سے {{convert|250|m|ft|}} کی بلندی پر واقع تھا۔ یہ گاؤں اب اپر [[طبریہ]] جیسے جدید شہر میں شامل ہو چکا ہے۔
 
== تاریخ ==
ِیہودی جنرل اور تاریخ دان [[یوسیفس]] لکھتا ہے کہ روم کی جنگ کے دوران جب اس نے اپنے دو ساتھیوں سمیت گلیل میں اپنا عہدہ سنبھالا تو انہوں نے طبریہ کے لوگوں کے ساتھ ہیرودس انٹی پاز کے بنائے ہوئے ایک گھر کو گرائے جانے کے لیے ملاقات کی اور پھر اس گھر کو گرا دیا گیا جبکہ اس گھر کی باقیات کو بچا لیا گیا۔
 
دوسری صدی قبل از مسیح میں یہ گاؤں "ہپہ" کے ایک قبیلے کا مسکن بن گیا۔ اس دوران یہودیت کے چوبیس مقدس ڈویژنوں کے نمائندے گلیلی منتقل ہو گئے۔ 1566ء میں [[خلافت عثمانیہ]] کے [[سلیمان اول]] نے حکم دیا کہ بتھماؤس سے طبریہ تک پانی لایا جائے۔ اس حکم کا مقصد اب تک معلوم نہیں ہو سکا ہو سکتا ہے کہ یہ حکم کھیتی باڑی تک پانی پہنچانے کے لیے صادر کیا گیا ہو۔ اپریل 1566 تک ابھی یہ کام مکمل نہیں ہوا تھا اور مزدوروں نے ایک یہودی یاسف ناسی کی سربراہی میں نے اس کام کی اجرت میں اضافہ کر دیا لیکن سلطان نے اجرت میں اضافہ کرنے سے انکار کر دیا۔ اس گاؤں اور طبریہ کے تباہ ہونے کے دوران اس علاقے میں دو قدرتی چشمے بھی پائے جاتے تھے۔
[[Fileفائل:Survey of Western Palestine 1880.06.jpg|thumbتصغیر|[[فلسطینی ایکسپلوریشن فنڈ]] 1880 کا ایک نقشہ، جس میں ٹیل ماؤن، "بتھماؤس" کو دکھایا گیا ہے۔ ]]
[[Fileفائل:1794 Anville Map of Israel, Palestine or the Holy Land in Ancient Times - Geographicus - IsraelPalestine-anville-1794.jpg|thumbتصغیر|1794 اسرائیل کا نقشہ، فلسطین یا مقدس زمین، جس میں بتھماؤس اور طبریہ کے تعلقات کو دکھایا گیا ہے، مزید وضاحت کے لئے نقشہ کو کلک کریں۔)]]
 
== بیرونی روابط ==
* مغربی فلسطین کا سروے، نقشہ 6: [http://www.iaa-archives.org.il/zoom/zoom.aspx?folder_id=93&type_id=6&id=8369 IAA], [[c:File:Survey_of_Western_Palestine_1880.06.jpg|Wikimedia commons]]
 
سطر 54:
[[زمرہ:جغرافیہ اسرائیل]]
[[زمرہ:جغرافیہ فلسطین]]
[[زمرہ:گلیل]]
[[زمرہ:گلیل کی قدیم یہودی آبادیاں]]