"یشیؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«Yishuv» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:PikiWiki_Israel_5628_Synagogue.jpg|تصغیر|350x350پکسل|1882ء میں لزؤں ریشوں میں یہودی یشیؤ(آبادی)]]
 
'''یشیؤ''' ( {{Lang-he|ישוב}} لفظاًً، ’’آبادکاری‘‘) یا ('''ہا-یشیؤ'''''،'' {{Lang-he|הישוב}} ) یا '''ہا-یشیؤ ہا-ایوری''' ''(''{{Lang-he|הישוב העברי}}) قبل از قیام [[اسرائیل|ریاست اسرائیل]] ارض مقدسہ میں [[یہود|یہودی]] رہائشیوں کی آبادی تھی (جو 1917ء تک [[عثمانی شام]] کی متماثل رہی، 1920ء–1917ء تک [[مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ|مقبوضہ دشمن علاقہ کی جنوبی انتظامیہ]] اور بعد ازاں 1948ء– 1920ء تک [[انتداب فلسطین]] کا حصہ رہی) ۔ یہ اصطلاح 1880ء کی دہائی میں استعمال ہونا شروع ہوئی، جب [[عثمانی شام]] کے آس پاس 25ہزار کے قریب یہودی رہتے تھے، جو اس وقت [[عثمانی شام]] کے جنوبی حصے پر آباد تھے، اور 1948ء تک یہ آبادی تقریبا 630،000 یہودی تک جاپہنچی تھی۔ <ref>[https://books.google.co.il/books?id=y_Rb5rgpNOAC&pg=PA26&lpg=PA26&dq=Old+Yishuv+25,000&source=bl&ots=WOKQOXTDt1&sig=2CcngglqOqrxHoUiCEBq5bKwnzs&hl=es-419&sa=X&ved=2ahUKEwie4bLX-ufeAhVP-6QKHU2HBZUQ6AEwDHoECAAQAQ#v=onepage&q=Old%20Yishuv%2025%2C000&f=false Ethnicity, Religion and Class in Israeli Society], Eliezer Ben-Rafael and Stephen Sharo, Cambridge University Press, pages 26-27</ref> یہ اصطلاح آج کل عبرانی زبان میں بھی استعمال کی جاتی ہے جو [[ارض مقدسہ]] میں قبل از قبضہ یہودی باشندوں کی آبادیوں اور بستیوں کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ <ref>{{حوالہ کتاب}}</ref>