"جودھ پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر}}
'''جودھ پور''' [[بھارت]] کی ریاست [[راجستھان]] کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ نوابی [[ریاست جودھ پور]] کا پایہ تخت تھا۔ جودھ پور تاریخی طور پر [[ریاست جودھ پور|سلطنت مارواڑ]] کا دار الحکومت تھا، جو موجودہ راجستھان کا حصہ ہے۔ جودھ پور ایک مشہور سیاحت گاہ ہے جس کی خاصیت اس کے محلات، قلعے اور منادر ہیں۔ یہ ”نیلی نگری“ اور ”سوریہ نگری“ کے طور پر بھی مشہور ہے۔<ref name=bluecity>{{Cite web|url=https://www.huffpost.com/entry/discover-the-blue-city-of-jodhpur-india_b_9780974|title=These Spectacular Shots Of India's 'Blue City' Will Ignite Your Wanderlust|date=27 April 2016|website=HuffPost}}</ref>
{{bar box
 
| title = جودھ پور میں مذہب
| titlebar = #DDD
| float = right
| bars =
{{bar percent|[[ہندو مت|ہندو]]|orange|76.98}}
{{bar percent|[[مسلمان]]|green|19.30}}
{{bar percent|[[جین مت|جین]]|red|2.70}}
{{bar percent|دیگر♦|black|1.0}}
| caption =
♦{{small|0.42% [[مسیحی]] اور 0.33% [[سکھ]]}}
}}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}