"فرضی خبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 1:
'''فرضی خبر'''، '''من گھڑت خبر'''، '''بناوٹی خبر''' یا '''جھوٹی خبر''' {{دیگر نام|انگریزی=Fake news}} [[پیلی صحافت]] یا [[پروپگنڈا]] کی ایک قسم ہے جس میں دانستہ [[غلط بیانی]] یا [[دھوکا]] ہو جسے روایتی [[خبروں کے ذرائع]] (چھپوائی اور نشر) یا آن لائن [[سماجی ذرائع ابلاغ]] کا سہارا لیا جاتا ہے۔<ref name="wired.com">{{cite web|url=https://www.wired.com/story/free-speech-issue-tech-turmoil-new-censorship?CNDID=50121752|title=It's the (Democracy-Poisoning) Golden Age of Free Speech|magazine=[[Wired (magazine)|Wired]]|author=Tufekci, Zeynep|date=January 16, 2018}}</ref> غلط اطلاعات کسی وجہ اکثر وہ ذرائع ہوتے ہیں جنہیں اخبار نویس خبروں کے حصول کے لیے پیسہ دے کر حاصل کرتے ہیں۔ اس میں ایک غیر اخلاقی طریقہ [[چیک بک صحافت]] چل رہا ہے۔ ڈیجیٹل خبریں فرضی خبر اور پیلی صحافت کو دوبارہ اپنے ساتھ لائے ہیں۔<ref>{{Cite web|url=http://politi.co/2FaV5W9|title=The Long and Brutal History of Fake News|last=Soll|first=Jacob|website=POLITICO Magazine|language=en|access-date=2019-03-25|date=2016-12-18}}</ref>
 
== اہمیت ==