"ہجومی تشدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 18:
 
=== ہجومی تشدد کے سزا یافتگان کی گلپوشی ===
[[29 جون]] [[2017ء]] کو [[جھارکھنڈ]] کے [[رام گڑھ]] علاقہ میں ایک مسلمانشخص علیم الدین انصاری کو کئی افراد نے، جن کا تعلق [[بجرنگ]] دل سے تھا، گائے کا گوشت لے جانے کے الزام میں ہلاک کر دیا۔<ref>https://cjp.org.in/victims-of-gautankwad-alimuddin-ansari/</ref> ریاست کی ایک نچلی عدالت نے اس واقعے میں آٹھ افراد کو خاطی پایا۔ تاہم یہ معاملہ اونچی عدالت میں پہنچا اور قصور واروں کو رہائی ملنے پر [[نریندر مودی]] میں شامل وزیر [[جینت سنہا]] نے جاکر ان کی گلپوشی کی اور خیر مقدم کیا۔ <ref>https://www.indiatoday.in/india/story/union-minister-jayant-sinha-garlands-8-convicted-for-ramgarh-mob-lynching-1279601-2018-07-06</ref>
 
=== ملزمین کو ملازمت ===
[[دادری میں ہجومی قتل، 2015ء]] میں ایک معمر مسلمان شخص محمد اخلاق سیفی کو گاؤ کشی کے الزام قتل کر دیا گیا۔ اس کے بعد خبروں کے مطابق مقامی [[بی جے پی]] قیادت کی پر زور جستجو کی وجہ سے اس واقعے میں ملزم پائے گئے 15 افراد کو [[2017ء]] میں این ٹی پی سی میں ملازمت دی گئی۔
<ref>https://timesofindia.indiatimes.com/city/noida/akhlaq-murder-suspects-get-jobs-at-ntpc-plant-in-dadri/articleshow/61085617.cms</ref>
 
== مزید دیکھیے ==