"محمد قلی قطب شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
new page
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:09، 21 مارچ 2011ء

محمد قلی قطب شاہ : (1580 - 1611) قطب شاہی سلطنت کے پانچویں سلطان تھے۔ ان کا دارالسلطنت گولکنڈہ تھا۔ انہوں نے حیدرآباد شہر کی تعمیر کرکے اسے اپنا دارالسلطنت بنایا۔ شہر حیدرآباد کو ایرانی شہر اسفہان سے متاثر ہوکر بنوایا گیا۔

محمد قلی قطب شاہ
The Fifth Sultan of Qutb Shahi dynasty
Muhammad Quli Qutb Shah's portrait from the collection of the Smithsonian Institution
1580–1611
پیشروIbrahim Quli Qutb Shah
جانشینSultan Muhammad Qutb Shah
خاندانGolconda fort
والدIbrahim Quli Qutb Shah
Tomb of Muhammad Quli Qutb Shah in Hyderabad, India.

تاریخ

سلطان محمد قلی قطب شاہ، ابراہیم قلی قطب شاہ کے فرزند تھے۔ انہوں نے شہر حیدر آباد، دکن کی تعمیر کی۔ ان کی (پہلی) راجدھانی گولکنڈہ سے شہر حیدرآباد کو منتقل کیا۔ شہر حیدر آباد کی تعمیری ڈیزائن ایرانی آرکٹکٹوں سے کی گئی۔

شہر حیدرآباد کو حضرت امام علی رضی اللہ کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اکثر لوگ یہ بھی سوچتے ہیں کہ شہر حیدرآباد دلیروں کا شہر ہے۔

محمد قلی قطب شاہ نے 1591 ء میں شہر حیدرآباد کے درمیان چار مینار کی تعمیر کروائی۔

ادب

سلطان قلی قطب شاہ عربی، فارسی اردو اور تیلگو زبانوں میں ماہر تھے۔ ان کی شاعری فارسی اور اردو زبانوں میں ہے۔ اردو شاعری کا دیوان “کلیات قلی قطب شاہ مشہور ہے۔ اور ان کو پہلا صاحب دیوان (اردو) مانا جاتا ہے۔


ماقبل  Qutb Shahi dynasty
1518–1687
مابعد 

حوالہ جات

  • Luther, Narendra. Prince, Poet, Lover, Builder: Muhammad Quli Qutb Shah, The Founder of Hyderabad

بیرونی روابط

مزید پڑھئے

زمدہ:حیدر آباد دکن