"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 741:
* 20 جولائی 2012 کو اورورا، کولوراڈو(Aurora, Colorado) میں ایک فلم تھیٹر میں ایک دہشت گرد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک اور 58 افراد زخمی ہو گئے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
 
* 5 اگست 2012 کو اوک کریک، وسکونسن(Oak Creek, Wisconsin) میں ایک سکھوں کی عبادت گاہ میں فائرنگ کی گئی جس میں ایک پولیس آفیسر سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ اس سانحہ میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20120805a.html</ref>
 
* 14 اگست 2012 کو ایک تفتیشی حملہ میں لاپلیس، لوئیزا(LaPlace, Louisiana) میں 2 افراد ہلاک جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔ سات افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20120814a.html</ref>