"کاربن ڈائی آکسائڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37:
| OtherFunctn = [[کاربن مونو آکسائیڈ]]; [[carbon suboxide]]; [[dicarbon monoxide]]; [[carbon trioxide]]}}
}}
[[فائل:Carbonic anhydrase 1CA2 active site.png|تصغیر|دائیںبائیں|انسانی جسم میں موجود [[کاربونک این ہائڈریز]] نامی [[انزائیم]] میں [[زنک]] کا ایٹم موجود ہوتا ہے۔ یہ انزائیم سانس کے ذریعے [[کاربن ڈائی آکسائیڈ]] کو جسم سے خارج کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔]]
 
[[فائل:Carbon dioxide pressure-temperature phase diagram.svg|تصغیر|220px|Carbonکاربن dioxideڈائی pressure-temperatureآکسائیڈ phaseکی diagramدباو showingاور theٹمپریچر کے تحت فیز ڈایاگرام جس میں [[نقطۂ ثلاثیہ]] of carbonواضح dioxideہے۔]]
کاربن ڈائ آکسائڈ (‎carbon dioxide) ایک ایسا [[کیمیاء|کیمیائی]] [[کیمیائی مرکب|مرکب]] ([[سالمہ]]) ہوتا ہے کہ جس جو [[فحم|کاربن]] کے ایک اور [[آکسیجن]] کے دو عدد [[جوہر|جواہر (atoms)]] سے ملکر تشکیل پاتا ہے؛ اس کو علم کیمیاء میں علامتی طور پر '''CO<sub>2</sub>''' لکھ کر ظاہر کیا جاتا ہے۔
 
یہ ایک بے رنگ اور بے بو گیس ہے جو جلنے میں مدد نہیں دیتی۔ یہ ہوا سے ڈیڑھ گنا بھاری ہے۔ یہ گیس جلنے اور سانس لینے کے عمل میں پیدا ہوتی ہےہے۔ جبکہہر آدمی روزانہ لگ بھگ ایک کلو گرام کاربن ڈائ آکسائڈ سانس کے ذریعے خارج کرتا ہے۔ اس طرح دنیا کی آبادی سالانہ تین ارب ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ فضا میں چھوڑتی ہے۔<ref>[https://slate.com/news-and-politics/2009/08/are-you-heating-the-planet-when-you-breathe.html 7 Billion Carbon Sinks]</ref><ref>[https://www.quora.com/How-much-carbon-dioxide-does-the-average-person-exhale-in-a-day Quora]</ref> پودے ضیائ تالیف [[ضیائی تالیف|‎photosynthesis]] سے کاربن ڈائ آکسائڈ استعمال کر کے [[آکسیجن]] پیدا کرتے ہیں۔<br/>
یہ گیس [[پانی]] میں بہت حل پزیر ہے۔ آبی پودے پانی میں حل شدہ کاربن ڈائ آکسائڈ کو جذب کر کے زندہ رہتے ہیں۔<br/>
کاربن ڈائ آکسائڈ کے سالمے ([[سالمہ|مالیکیول]]) میں [[آکسیجن]] کے دو اور [[فحم|کاربن]] کا ایک ایٹم ہوتا ہے۔ ایسے تین ایٹمی سالمے [[سورج]] کی توانائ جذب کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کاربن ڈائ آکسائڈ [[پود گھر|گرین ہاؤس]] ایفکٹ [[green house effect]] پیدا کرتی ہے جو دنیا کو گرم کرنے global warming کی بڑی وجہ ہے۔ [[حفری ایندھن|fossil fuel]] مثلا [[کوئلہ]] [[تیل]] اور [[فارغہ|گیس]] جلانے سے ہر سال 25 بیلین ٹن کاربن ڈائ آکسائڈ پیدا ہوتی ہے۔ <br/>
اگر کاربن ڈائ آکسائڈ کو سرد کیا جائے تو یہ مائع نہیں بنتی بلکہ منفی C° 78.51 پر براہ راست ٹھوس میں تبدیل ہو جاتی ہے جسے خشک برف dry ice کہتے ہیں کیونکہ گرم ہونے پر یہ برف نہ گیلی ہوتی ہے اور نہ پگھلتی ہے بلکہ دوبارہ گیس بن کر اڑ جاتی ہے۔ اس عمل کو [[عمل تصعید]] sublimation کہتے ہیں۔ ہاں اگر دباؤ 5.1‎ atm سے زیادہ ہو تو خشک برف بھی گیلی ہو جاتی ہے کیونکہ اس دباؤ پر کاربن ڈائ آکسائڈ مائع حالت اختیار کر سکتی ہے
 
سطر 52:
== مزید دیکھیے ==
[[فہرست ممالک بلحاظ اخراج کاربن دو اکسید|فہرست ممالک بلحاظ اخراج کاربن ڈائ آکسائڈ]]
 
==حوالہ جات==
 
[[زمرہ:کاربن ڈائی آکسائڈ|کاربن ڈائی آکسائڈ]]