"ہجومی تشدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 14:
# [[گاؤکشی]] ایک حساس موضوع بن گیا ہے۔ اگرچیکہ کے [[2014ء]] سے پہلے بھی گاؤ رکشکوں نے اسی وجہ سے ملک میں تشدد اور قتل کے کچھ واقعات برپا کیے تھے، تاہم اس سال سے ان واقعات میں کافی اضافہ ہو گیا ہے۔ گاؤکشی یا گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں زیادہ موتیں مسلمانوں کی ہوئی ہیں، تاہم اس میں کچھ دلتوں کا بھی قتل کیا گیا۔ گایوں کی حمل و نقل کے دوران کچھ جگہوں پر لوگوں بلا لحاظ مذہب و ملت پیٹا گیا۔
# جے شری رام کا تعرہ بطور خاص [[2019ء]] سے [[حب الوطنی]] کے اظہار کا موضوع بن گیا۔ اسے کہنے سے انکار کرنے والے بھی تشدد کا شکار ہو گئے۔
 
== پاکستان میں ہجومی تشدد ==
پاکستان میں نسلی اور فرقہ وارانہ حملے، فسادات، سرکاری اور عوامی ملکیت کا نقصان اور مسلم اور غیر مسلم اقلیتوں کے قتل کے واقعات بڑھتے نظر آ رہے ہیں۔ 2012ء میں ویڈیو فلم کے خلاف تحریک، 2013ء میں لاہور کے بادامی باغ میں قیام پزیر مسیحی برادری کے گھروں پر حملہ اور 2014ء میں عاشورہ کے موقع پر راولپنڈی میں ایک مسجد اور کئی دکانوں کا جلا دیا جانا، یہ سب پاکستان میں ہر جگہ حاضر ہجوم کے سیاسی اظہار کی چند مثالیں ہیں۔<ref>http://www.tanqeed.org/2014/03/on-the-irrationality-of-mobs-urdu/</ref>
 
== مزید دیکھیے ==