"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

541 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
* 5 اگست 2012 کو اوک کریک، وسکونسن(Oak Creek, Wisconsin) میں ایک سکھوں کی عبادت گاہ میں فائرنگ کی گئی جس میں ایک پولیس آفیسر سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ اس سانحہ میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20120805a.html</ref>
 
* 14 اگست 2012 کو ایک تفتیشی حملہ میں لاپلیس، لوئیزا(LaPlace, Louisiana) میں 2 افراد ہلاک جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔ سات افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20120814a.html</ref>
 
* 15 اپریل 2013 کو بوسٹن ، میساچوسٹس۔(Boston, Massachusetts) میں دہشت گردوں کی طرف سے دو بم دھماکے کئے گئے جس کے نتیجہ میں ایک بچے سمیت تین افراد ہلاک ہوئے اور آٹھ بچوں سمیت 264 افراد زخمی ہوئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20130415a.html</ref>
 
* 16 ستمبر 2013 کو واشنگٹن ڈی سی(Washington, DC) میں نیوی یارڈ میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں 13 افراد یلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
720

ترامیم