"کوالا لمپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 577:
 
شہر کی دیگر اہم معاشی سرگرمیاں میں تعلیم اور صحت کی خدمات شامل ہیں۔ کوالا لمپور میں تعلیمی اداروں کا اعلی ارتکاز ہے جو وسیع پیمانے پر مختلف کورسز مہیا کرتے ہیں۔ شہر میں متعدد سرکاری اور نجی طبی مراکز اور [[ہسپتال]] صحت عامہ کی خدمات پیش کرتے ہیں، اور ماہر [[جراحت]] اور علاج کی ایک وسیع رینج جو مقامی لوگوں اور سیاحوں کو خدمات فراہم کرتی ہے۔
 
شہر کے معاشی دائرہ کو خدمات کے دیگر افعال میں بڑھانے پر زور دیا جارہا ہے جیسے کہ تحقیق اور ترقی جو [[ملائیشیا]] کی باقی معیشت کو بھی سہارا فراہم کرتی ہے۔
 
 
کوالالمپور کئی سالوں سے ملائیشیا کے اہم تحقیقی مراکز جیسے کہ "ربڑ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ"، "فارسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ملائیشیا" اور "انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ریسرچ" کا میزبان ہے <ref>{{cite web|url=http://www.imr.gov.my/|title=Main page|publisher=Institute for Medical Research, Malaysia|accessdate=12 December 2007}}</ref>
اور آنے والے برسوں میں مزید تحقیقی مراکز کے قیام کی توقع کی جارہی ہے۔
 
[[فائل:Central Bank of Malaysia headquarters, Kuala Lumpur.jpg|تصغیر|[[بینک نگارا ملائیشیا]]، کوالا لمپور]]