"صبح صادق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Dawn 1.jpg|تصغیر|صبح صادق]]
'''صبحِ صادق''' :ایک روشنی ہے کہ مشرق کی جانب جہاں سے [[سورج]] طلوع ہوتا ہے اس کے اوپر آسمان کے کنارے میں جنوباً شمالاً دکھائی دیتی ہے اور بڑھتی جاتی ہے، یہاں تک کہ تمام آسمان پر پھیل جاتی ہے اور زمین پر اجالا ہو جاتا ہے۔<ref>بہارشریعت، حصہ 3، ص 15</ref>
'''صبح صادق''' سے مراد وہ سفیدی ہے جو [[صبح کاذب]] کے معاً بعد مشرقی افق میں دائیں بائیں پھیلتی ہوئی اوپر کو اٹھتی ہے۔ اسے '''فجرِ ثانی''' بھی کہتے ہیں اور اسی صبح صادق کے نکلنے سے [[نماز]] [[فجر]] کا وقت شروع ہوتا ہے اور [[سورج|آفتاب]] نکلنے سے پہلے تک رہتا ہے۔ جب [[سورج|آفتاب]] کا ذرا سا کنارا بھی ظاہر ہو جائے تو [[فجر]] کا وقت ختم ہو جاتا ہے۔