حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اطلاع: مجوزہ حذف شدگی برائے اعظم خان. (پلک)
سطر 538:
 
:{{Ping|Faranjuned }}محترم جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں پاکستانی ویکیپیڈیا کے لیے منتظم کے طور پر کام کررہا ہوں، کھوار ویکیپیڈیا منظوری کے آخری مراحل میں ہے، ہم سب مل کر اس ویکیپیڈیا کو منظور کروانے میں اہم کردار ادا کریں گے انشاء اللہ، آپ سے گزارش ہے کہ اپنا نام کھوار ویکیپپڈیا کے لیے منتظم کے طور پر بھی پیش کردیں، مہربانی ہوگی، گو کہ آپ کو کھوار زبان نہیں آتی لیکن آپ زمرہ جات، سانچے اور دیگر تکنیکی کام کے لیے کھوار ویکیپیڈیا کے ساتھ مدد کرسکتے ہیں، اگر آپ کو کھوار ویکیپیڈیا کی منتظمی منظور ہے تو آپ اس پوسٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں یا میں آپ کا نام نامزد کرسکتا ہوں، بس آپ کی اجازت درکار ہے، ، جواب کا منتظر، آپ کا مخلص --[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 08:57، 17 جولائی 2019ء ([[UTC|م ع و]])
== [[اعظم خان]] کی [[ویکیپیڈیا:مجوزہ حذف شدگی|مجوزہ حذف شدگی]] ==
[[Image:Ambox warning yellow.svg|right|link=|50px|]]
 
مضمون [[اعظم خان]] کو [[ویکیپیڈیا:مجوزہ حذف شدگی|مجوزہ حذف شدگی]] کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:
:'''مشینی ترجمہ معلوم ہوتا ہے۔ اسے حذف کر کے ایک نیا صفحہ تخلیق کیا جانا چاہئے۔'''
 
اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا [[ویکیپیڈیا:منتظمین/فہرست|کسی منتظم]] سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو '''ہفتہ 17 اگست، 2019ء''' کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔
 
'''اطلاع:'''اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{Tlc|مجوزہ حذف شدگی/پیغام}} کو ہٹانے سے [[ویکیپیڈیا:مجوزہ حذف شدگی|مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی]] تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون [[ویکیپیڈیا:فوری حذف شدگی|فوری حذف شدگی کے معیار]] کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر [[ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف|مضامین برائے حذف]] پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔[[صارف:Faismeen|فیصل انس]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faismeen|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faismeen|شراکتیں]]) 14:41، 2 اگست 2019ء ([[UTC|م ع و]])