"بنو قریظہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سعودی عرب کے قبائل
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''بنو قُرَیظہ''' [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کا ایک مشہور اورنہایت قدیم[[یہودی]] قبیلہ تھا، جسجواپنے نےوطن مدینہشام منورہکوچھوڑ کےکریہاں قریبآیا قلعےاور بنائےوادیٔ تھے۔مہرزور رسولکے پاکقریب صلم نے مدینےجومدینہ کے یہودیوںمشرق سےمیں صلحواقع کاہے، معاہدہآباد کرہوگیا رکھا<ref>معجم تھا۔ مگر یہ مسلسل اس کی خلاف ورزی کرتے تھے۔البلدان:8/212</ref> جس پر قبیلہ [[بنو نصیر]] کو جلاوطن کر دیاگیا۔ اس وقت بنو قریظہ نے تجدیدمدینہ معاہدہ کی۔ مگر [[غزوہ خندق|جنگ خندق]]منورہ کے موقعقریب پرقلعے انھوںبنائے نےتھے۔ صرفیہ معاہدہوادی ہیبعد توڑمیں دیاانہی بلکہکے جسنام قلعےسے میںمشہور مسلمان عورتیںہوگئی اور بچےرفتہ محفوظرفتہ تھےان اسکی پرملک حملہ بھی کر دیا۔ لیکن اپنے ایک آدمی کے مارے جانے پر ہی واپسمیں چلےآگئی۔<br گئے۔/>
رسول پاک ﷺ نے مدینے کے جن قبائل سے معاہدہ صلح کیا تھا ان میں بنوقریظہ کا قبیلہ بھی تھا ۔ معاہدہ کی رُو سے مسلمان اور یہود ایک دوسرے کے خلاف کسی جنگ میں شریک نہیں ہوسکتے تھے؛ لیکن سنہ5ھ میں انھوں نے معاہدہ شکنی کی۔ جس پر قبیلہ [[بنو نصیر]] کو جلاوطن کر دیاگیا۔ اس وقت بنو قریظہ نے تجدید معاہدہ کی۔ مگر [[غزوہ خندق|جنگ خندق]] کے موقع پر انھوں نے صرف معاہدہ ہی توڑ دیا بلکہ جس قلعے میں مسلمان عورتیں اور بچے محفوظ تھے اس پر حملہ بھی کر دیا۔ لیکن اپنے ایک آدمی کے مارے جانے پر ہی واپس چلے گئے۔
 
[[غزوہ خندق|جنگ خندق]] کے بعد مسلمانوں نے ان کا محاصرہ کیا جو مہینہ بھر جاری رہا۔ آخر انھوں نے درخواست کی کہ حضرت [[سعد بن معاذ]] جو فیصلہ دیں وہ ہمیں منظور ہوگا۔ ان کا خیال تھا کہ سعد قبیلہ [[بنو اوس]] کے سردار ہیں اور اس قبیلے سے ہمارے دوستانہ مراسم ہیں۔ اس لیے وہ ہمارے حق میں فیصلہ دیں گے۔ مگر حضرت سعد نے[[توریت|تورات]] کے حکم کے مطابق فیصلہ کیا کہ لڑنے والوں کو قتل کر دیاجائے۔ عورتیں اور بچے قید کر لیے جائیں اور سامان کو مالِ غنیمت قرار دیا جائے۔ اسی فیصلے پر عمل ہوا اوراس قبیلے کا قلع قمع کر دیا گیا۔<br />
ثعلبہ [[زید بن دثنہ]] سعیہ عطیہ ریحانہ وغیرہ اہلِ کتاب صحابہ اسی قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے۔<ref>معجم البلدان:8/212</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[غزوہ بنی قریظہ]]