"جالینوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

329 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
درستی
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ماہرین نباتات)
(درستی)
{{Infobox person}}
{{Infobox person|name=جالینوس|image=Galenus.jpg|caption=اٹھارہویں صدی عیسوی میں بنایا گیا جالینوس کا خیالی عکس|birth_date=ماہِ [[ستمبر]]، [[129ء]]|birth_place=[[پیرگامون]]، [[برگاما]]، [[صوبہ ازمیر]]، [[ترکی]]|death_date=[[216ء]] (عمر: 87 سال)|ethnicity=[[یونانی]]|occupation=[[طبیب]]}}
[[یونان]] کا [[طبیب]] اور [[فلسفی]]۔ پرگیمم ’’ [[ایشیائے کوچک]]‘‘ میں پیدا ہوا۔ باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور [[سمرنا]]، [[کورنتھ]] اور [[سکندریہ]] گیا۔ 158ء میں واپس آکر پرگیمم کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں [[روم]] گیا اور شہنشاہ [[مارکس آری لیس]] کا شاہی طبیب ہو گیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پرگیمم آ گیا۔ تقریباتقریباً ڈیڑھ سو تصانیف [[طب یونانی|طب]] [[منطق]]، [[صرف و نحو]]، [[اخلاقیات]]، [[فلسفہ]] اور [[ادب]] کے متنوع مضامین سے تعلق رکھتی ہیں۔ [[ارسطو]] اور [[افلاطون]] کی بعض کتابوں کی شرح بھی لکھی۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{زمرہ کومنز|Galenus of Pergamum}}