"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 545:
== دنیا میں دہشت گردی کے واقعات ==
 
جب سے اس [[دنیا]] میں [[انسانی]] وجود نے قدم رکھا ہے [[دہشت گردی]] کے لاکھوں واقعات رونما ہوچکے ہیں اور ان واقعات میں کروڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں دنیا میں دہشت گردی کا سب سے پہلا واقعہ [[حضرت آدم علیہ السلام]] کے بیٹے [[قابیل]] کا [[ہابیل]] کو ناحق [[قتل]] کرنا تھا یعنی جس دن قابیل نے ہابیل کو قتل کیا اس [[دن]] یہ ایک انسان کا قتل نہیں تھا بلکہ پوری انسانیت کا قتل تھا کیونکہ ہابیل کے قتل کے بعد انسانوں کے قتل عام اور دہشت گردی کا ایک ایسا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو گیا جو کسی طرح بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور معلوم نہیں شاید [[قیامت]] تک جاری رہے گا۔
 
[[اسلامی تاریخ]] کا دہشت گردی کا اہم ترین واقعہ [[یزید]] کا [[حضرت امام حسین علیہ السلام]] کو ان کے بہتر ساتھیوں سمیت [[میدان]] [[کربلا]] میں تین دن کا بھوکااور پیاسا [[شہید]] کرنا ہے دہشت گردی کے اس ہولناک واقعہ نے نہ صرف اسلامی دنیا کو متاثر کیا بلکہ پوری دنیا اس سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکی دنیا میں ہر جگہ دہشت گردی کے اس واقعہ کی شدید ترین مذمت کی جاتی ہے۔ حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں کا طلم، بے دردی اور دہشت گردی سے قتل [[امت مسلمہ]] کے ماتھے پر ایک ایسا داغ ہے جسے کسی صورت بھی مٹایا نہیں جاسکتا اور روز قیامت حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان قاتلوں کے قاتلوں کو [[اللہ]] کے حضور اپنے اس ظالمانہ اور دہشت گردانہ [[فعل]] کا ضرور جواب دینا پڑے گا۔
 
دنیا کا کوئی [[ملک]] ایسا نہیں ہو گا جہان دہشت گردی کا واقعہ نہ ہوا ہو دنیا کے اہم [[ممالک]] میں دہشت گردی کے جو واقعات ہوئے ہیں وہ درج ذیل ہیں اور [[انسان]] کے لیے باعث عبرت ہیں انسانوں کو ان واقعات کو پڑھ کر سبق حاصل کرنا چاہیے اور عبرت پکڑنی چاہیے۔
 
=== امریکا میں دہشت گردی کے واقعات ===