"کشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 23:
 
== اسلام ==
کشمیر میں اسلام چودہویں صدی کے شروع میں[[ترکستان]] سے صوفی [[بلبل شاہ قلندر]] اور ان کے ایک ہزار مریدوں کے ساتھ پہنچا۔ بودھ راجا رنچن نے دینی افکار سے متاثر ہو کر بلبل شاہ کے ہاتھ پر بیعت کی۔ یوں راجا رنچن[[سلطان صدر الدین]] کے نام سے کشمیر کا پہلا مسلمان حکمران بنا۔ بعد ازاں ایک ایرانی صوفی[[میر سید علی ہمدانی]] سات سو مبلغوں '، ہنرمندوں اور فن کاروں کی جماعت لے کر کشمیر پہنچے اور اس ثقافت کا جنم ہوا جس نے جدید کشمیر کو شناخت مہیا کی۔ انہوں نے ہزاروں ہندؤؤں کو اسلام میں داخل کیا۔آزاد کشمیر كى 98فيصد آبادی اور شمالی علاقہ جات کی 78 فیصدآبادیفیصدآبادسنی مسلمان ہے۔ کیونک 12فيصد بلتستان میں اثنا عشری شیعہ جبکہ گلگت میں 10 فيصد اسماعیلی شيعوں کی ہے۔ آزاد کشمیر میں اکثریت 98% فیصدآبادی سنی مسلم ہے۔
 
== تنازع ==