"تنہائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:43، 5 اگست 2019ء

تنہائی (انگریزی: Loneliness) ایک پیچیدہ اور عمومًا ناخوشگوار جذباتی رد عمل ہے جو سماجی اکیلے پن کی وجہ سے ابھرتا ہے۔ تنہائی میں عمومًا ایک اندرونی چاہت بہت زیادہ ابھرتی ہے کہ کسی قریبی تعلق ہو یا ربط ہو۔ یہ چاہت حال اور مستقبل دونوں پر محیط ہو سکتی ہے۔ تنہائی کی وجوہ مختلف ہو سکتی ہیں: سماجی، دماغی، جذباتی اور جسمانی عوامل کی وجہ سے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات