"ہجومی تشدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
Filled in 4 bare reference(s) with reFill 2
سطر 19:
پاکستان میں ہجومی قتل کے کچھ واقعات اس طرح ہیں:
* [[مختاراں مائی|مختاراں مائی کی عصمت دری کا معاملہ]]: [[2002ء]] میں کو میرانوالہ کی پنچایت کے حکم پر 2002ء میں [[اجتماعی آبروریزی|گروہی زنا بالجبر]] کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس واقعے کی وجہ سے عالمی برادری اور پاکستانی دانشوروں میں ایک غصے کی لہر دوڑ گئی۔ تاہم اس موقع پر سب سے چونکانے والا بیان اس وقت کے صدر اور فوجی حکمران پرویز مشرف کا تھا جنہوں نے صاف لفظوں میں اپنے ملک میں زنا بالجبر کا یہ کہ کر دفاع کیا تھا:
{{اقتباس|آپ کو پاکستان کا ماحول سمجھنے کی ضرورت ہے... یہ ایک منافع بخش صنعت بن چکی ہے۔ کئی لوگ کہتے ہیں کہ اگر آپ ملک سے باہر جانا چاہتی ہیں اور [[کینیڈا]] کے لیے [[ویزا]] یا [[شہریت]] پانا چاہتی ہیں اور کروڑ پتی بننا چاہتی ہیں تو آپ اپنی عصمت دری کروا لینی چاہیے۔<ref>[https{{Cite web|url=http://www.dawn.com/news/156984 |title=Musharraf’s remarks condemned: Rape victims]|date=17 ستمبر، 2005|website=DAWN.COM}}</ref>}}
* [[مشال خان کا قتل|مشال خان قتل]]: یہ عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کے ایک پاکستانی مسلم، پشتون طالب علم تھے جنہیں [[13 اپریل]] [[2017ء]] کو مذکورہ جامعہ کے حدود میں مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں قتل کیا، حالانکہ یہ الزام سراسر جھوٹ تھا<ref>[{{Cite web|url=https://www.dawn.com/news/1327151 |title=No evidence found to suggest Mashal Khan committed blasphemy: CM Khattak|first=Ali ]Akbar<span class="separator"> | </span>Mohammad Ashfaq<span class="separator"> | </span>Inamullah Khattak<span class="separator"> | </span>Hassan|last=Farhan|date=15 اپریل، 2017|website=DAWN.COM}}</ref> اور قتل کے پس پردہ محرکات کچھ اور تھے۔
* [[کوٹ رادھا کشن]] کا واقعہ: 2014 میں کوٹ رادھا کشن میں بھٹہ مزدور جوڑے شہزاد اور شمع کا قتل اس وجہ سے کیا گیا تھا۔<ref>[https{{Cite web|url=http://www.dawnnews.tv/news/1011912 '|title=&#039;زندہ جلائی جانے والی مسیحی خاتون حاملہ تھی'&#039;|first=ڈان|last=اخبار|date=6 ۔نومبر، ڈان2014|website=Dawn نیوز]News Television}}</ref> یہ قتل زندہ جلاکر کیا گیا تھا۔ قتل کی وجہ یہ جھوٹی اطلاع تھی کہ اس جوڑے نے قرآن کے صفحات کو پھاڑ کر کچرے میں ڈال دیا تھا۔ عدالت نے [[ایذا رسانی]] اور [[قتل]] کے 20 ملزمین کو بری کر دیا تھا۔<ref>[{{Cite web|url=https://pakistanblasphemylaw.com/blog/2018/03/26/pakistani-court-acquits-20-men-accused-of-torturing-and-killing-christian-couple-shama-and-shahzad/ |title=Pakistani court acquits 20 men accused of torturing and killing Christian couple Shama and Shahzad]|date=26 مارچ، 2018}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==