"جموں وکشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اردو کے ممالک، ثقافت، وغیرہ (تبادلۂ خیال) کی ترامیم BukhariSaeed کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{pp-vandalism|expiry=15 March 2019|small=yes}}
{{Infobox settlement
|name=جموں و کشمیر
سطر 87 ⟵ 86:
}}
جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر انتظام کشمیر) [[بھارت]] کی سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ [[ہمالیہ]] کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں [[ہماچل پردیش]] اور [[پنجاب، بھارت]]، مغرب میں [[پاکستان]] اور شمال اور مشرق میں [[چین]] سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
 
جموں و کشمیر تین حصوں [[جموں]]، وادی [[کشمیر]] اور [[لداخ]] میں منقسم ہے۔ [[سری نگر]] اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دار الحکومت ہے۔ [[وادی کشمیر]] اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
 
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازع قرار دیا گیا ہے۔بھارت کےہے۔ [[آئین کےہند کی آرٹیکلدفعہ 370]] اور پاکستانی آئین کےکی آرٹیکلدفعہ 257 کے تحت کشمیر آئینی طور پر کسی ملک کا حصہ نہیں۔
 
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھبودھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
{{بھارت کی ریاستیں}}
{{زمرہ کومنز|Jammu and Kashmir}}
 
== نگار خانہ ==
سطر 108 ⟵ 104:
File:Moreplains6.jpg|<!--Natural Rock and Sand Formations along Sumkhel Lungpa River in More Plains-->
</gallery>
 
 
{{بھارت کی ریاستیں}}
{{زمرہ کومنز|Jammu and Kashmir}}
 
[[زمرہ:جموں و کشمیر]]