"تبادلۂ خیال صارف:ذیشان امجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

(ٹیگ: اجتماعی پیغام رسانی)
 
:{{Ping|ذیشان امجد}}محترم جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں پاکستانی ویکیپیڈیا کے لیے منتظم کے طور پر کام کررہا ہوں، کھوار ویکیپیڈیا منظوری کے آخری مراحل میں ہے، ہم سب مل کر اس ویکیپیڈیا کو منظور کروانے میں اہم کردار ادا کریں گے انشاء اللہ، آپ سے گزارش ہے کہ اپنا نام کھوار ویکیپپڈیا کے لیے منتظم کے طور پر بھی پیش کردیں، مہربانی ہوگی، گو کہ آپ کو کھوار زبان نہیں آتی لیکن آپ زمرہ جات، سانچے اور دیگر تکنیکی کام کے لیے کھوار ویکیپیڈیا کے ساتھ مدد کرسکتے ہیں، اگر آپ کو کھوار ویکیپیڈیا کی منتظمی منظور ہے تو آپ اس پوسٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں یا میں آپ کا نام نامزد کرسکتا ہوں، بس آپ کی اجازت درکار ہے، ، جواب کا منتظر، آپ کا مخلص --[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 08:55، 17 جولائی 2019ء ([[UTC|م ع و]])
* اگر آپ سمجحتے ہیں کہ میں کسی کام آسکتا ہوں تو میں حاضر ہوں۔ [[صارف:ذیشان امجد|ذیشان امجد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:ذیشان امجد|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/ذیشان امجد|شراکتیں]]) 03:27، 6 اگست 2019ء ([[UTC|م ع و]])
 
== منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) ==