"صلاح الدین ایوبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏فتح بیت المقدس: صلى الله عليه وسلم
سطر 36:
 
1186ء میں مسیحیوں کے ایک ایسے ہی حملے میں رینالڈ نے یہ جسارت کی کہ بہت سے دیگر مسیحی امرا کے ساتھ [[مدینہ منورہ|مدینہ]] منورہ پر حملہ کی غرض سے [[حجاز]] مقدس پر حملہ آور ہوا۔ صلاح الدین ایوبی نے ان کی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے اور فوراً رینالڈ کا تعاقب کرتے ہوئے [[حطین]] میں اسے جالیا۔ سلطان نے یہیں دشمن کے لشکر پر ایک ایسا آتش گیر مادہ ڈلوایا جس سے زمین پر آگ بھڑک اٹھی۔ چنانچہ اس آتشیں ماحول میں 1187ء کو حطین کے مقام پر تاریخ کی خوف ناک ترین جنگ کا آغاز ہوا۔ اس جنگ کے نتیجہ میں تیس ہزار مسیحی ہلاک ہوئے اور اتنے ہی قیدی بنا لیے گئے۔ رینالڈ گرفتار ہوا اور سلطان نے اپنے ہاتھ سے اس کا سر قلم کیا۔ دراصل رینالڈ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم
 
کی شان میں برملا طور پر گستاخی کیا کرتا تھا اور سلطان ایوبی نے اسے اپنے ہاتھوں سے مارنے کی قسم کھائ تھی. یہی وجہ ہے کہ اس کے اتحادی بادشاہ کے ساتھ وہی سلوک کیا جیسا ایک بادشاہ دوسرے بادشاہ کے ساتھ کرتا ہے۔لیکن رینالڈ کے جرائم بہت سنگین تھے۔اس جنگ کے بعد اسلامی افواج مسیحی علاقوں پر چھا گئیں۔