"سلطنت غزنویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار السلطنت؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 78:
== خاتمہ ==
 
545ھ بمطابق 1150ء میں [[غزنی]] پر [[صوبہ غور|غور]] کے ایک حکمران '''علاؤ الدین''' نے قبضہ کرکے شہر کو آگ لگادی جس کی وجہ سے دنیا کا یہ عظیم شہر جل کر خاکستر ہو گیا۔ علائوعلاؤ الدین کے اس ظالمانہ کام کی وجہ سے لوگ اس کو ”جہاں سوز“ یعنی دنیا کا جلانے والا کہتے ہیں۔ اس کے بعد غزنوی خاندان کے آخری دو حکمرانوں کا دار السلطنت [[لاہور]] ہو گیا۔ 582ھ میں غور کے ایک دوسرے حکمران [[شہاب الدین غوری]] نے لاہور پر قبضہ کرکے آل سبکتگین کی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔
 
== اہمیت ==