"آدم (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 71:
تخلیق کے بعد اللہ تعالٰی نے آدم کو خلیفۃ اللہ فی الارض قرار دیا(یعنی زمین پر اللہ کا خلیفہ) اور '''فرشتوں کو حکم دیا کہ انھیں سجدہ کرو'''۔ ابلیس(جو اپنے عمل کی وجہ سے فرشتوں کی جماعت میں شامل ہو گیا تھا) کے سوا تمام فرشتے سروسجود ہو گئے۔ ابلیس نافرمانی کے سبب راندۂ درگاہ ٹھہرا۔ آدم جنت میں رہنے لگے۔
 
==u اماں حوا کی پیدائش ==
کچھ عرصے بعد اللہ تعالٰی نے ان کی بائیں پسلی سے ایک عورت پیدا کی۔ '''حوا''' اس کا نام رکھا۔ ان دونوں کو حکم ہوا کہ جنت کی جو نعمت چاہو، استعمال کرو مگر اس درخت کے قریب مت جانا ورنہ ظالموں میں شمار کیے جاؤ گے۔ لیکن شیطان کے بہکانے پر انھوں نے شجر ممنوعہ کا پھل کھا لیا۔ اس پاداش میں ''' آدم ؑ اور حواؑ کو جنت سے زمین کی طرف بھیج دیا گیا'''۔ اللہ رب العزت قرآن میں فرماتے ہیں کہ:<br/>
ہم نے انسان کو ضعیف،کمزوراور جلد باز پیدا کیا۔